اسلام آباد(پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ نگران حکومت نے کرنسی کی غیر قانونی منڈی پر ہاتھ ڈالا ہے، ماضی کی حکومتوں نے کرنسی سمگلنگ پرفوکس نہیں کیا تھا، اگرایف آئی اے، کسٹم ٹھیک کام کر رہے ہوتے تو فوج سے مدد نہ لینا پڑتی۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا ایک انٹرویو میں لیگی قائد نواز شریف کی …
Read More »پاکستان
نیب نے پیراگون ریفرنس میں خواجہ برادران کو بےگناہ قرار دیدیا
لاہور (پاکستان امیج)نیب نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس میں بےگناہ قرار دے دیا۔ نیب رپورٹ کے مطابق خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف کرپشن کےشواہد نہیں ملے لہٰذا خواجہ برادران کے خلاف ریفرنس پرمزید کارروائی کی ضرورت نہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کی عزیز بھٹی …
Read More »یکم اکتوبر سے گیس مہنگی کرنے کی تجویز، اضافہ اتنا زیادہ کہ کانوں سے دھواں نکلے گا
اسلام آباد (پاکستان امیج) نگران حکومت کو یکم اکتوبر سے گیس مہنگی کرنے کی تجویز دیدی گئی، گھریلو صارفین کیلئے گیس قیمتیں رواں ماہ دگنی بڑھانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز نے پیٹرولیم ڈویژن کے حوالے سے بتایا کہ غیر محفوظ گھریلو صارفین کیلئے گیس قیمتوں میں 129 فیصد اضافے کی تیاریاں ہیں، کمرشل صارفین کیلئے 136 …
Read More »ملک دیوالیہ ہونے سے بچانے میں آپ نے بھرپور تعاون کیا، شہبازشریف کی مولانا فضل الرحمان سے گفتگو
لاہور (پاکستان امیج) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سابق وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ پر پہنچے ،دونوں رہنماؤں نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ،شفاف، آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے حوالے سے گفتگو کی ۔ دونوں سیاسی قائدین نے مشاورت اور اشتراک عمل سے آگے بڑھنے کا فیصلہ …
Read More »فی تولہ سونے کی قیمت ساڑھے 5 ہزار روپے بڑھ گئی
کراچی (پاکستان امیج) ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ سامنے آیا ہے، فی تولہ قیمت ساڑھے 5 ہزار روپے بڑھ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5 ہزار 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 5 ہزار روپے ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 715 روپے اضافے …
Read More »موسمیاتی تبدیلی بڑا چیلنج ، ملک کو سیلاب سےنقصان ہوا،بلاول بھٹو
اسلام آبا د(پاکستان امیج)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی بڑا چیلنج ہے، پاکستان کو سیلاب سےنقصان ہوا۔ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی ہیومن رائٹس سیل کے تحت ’ماحولیاتی تبدیلی کے انسانی حقوق پر اثرات‘ پر منعقدہ کانفرنس سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صاف پانی، صاف خوراک کا …
Read More »الیکشن کمیشن کاچیف سیکرٹری بلوچستان کو صوبے میں تعینات افسران کے تبادلے کرنےکا حکم
اسلام آباد (پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری بلوچستان کو صوبے میں تعینات افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے چیف سیکرٹری بلوچستان کو مراسلہ بھیجا،جس میں لکھا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 218 کے تحت انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری ہے،صاف شفاف اور …
Read More »نواز شریف کا ساتھ مہنگائی سے نجات کی ضمانت ہے: مریم نواز
لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نےصوبائی دارالحکومت میں یونین کونسلوں کے عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ عوام کے ووٹ سے نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے۔ نواز شریف کا ساتھ مہنگائی سے نجات کی ضمانت ہےہربار کی طرح اس باربھی نوازشریف پاکستان کو ٹھیک کرکے دکھائےگا۔ “جیو نیوز ” …
Read More »لال حویلی ڈی سیل کرنے کی استدعا خارج
لاہور (پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے لال حویلی ڈی سیل کرنے کی استدعا خارج کردی۔ جسٹس مرزا وقاص رؤف نے لال حویلی ملکیتی تنازع کیس پر سماعت کی جس سلسلے میں شیخ رشید اور ان کے بھائی شیخ صدیق کی جانب سے ایڈووکیٹ سردارعبد الرازق عدالت میں پیش ہوئے جب کہ متروکہ وقف املاک کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر آصف …
Read More »پارلیمان کو عزت دیں تاکہ وہ ہمارے فیصلوں پر عمل کریں، چیف جسٹس
اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے کے خلاف کیس کی سماعت شروع ہوگئی، اٹارنی جنرل کی جانب سے دلائل دیے جا رہے ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ کیس کی سماعت کر رہی ہے۔ اٹارنی جنرل نے روسٹم پر آکر اپنے دلائل میں کہا کہ تحریری جواب کی بنیاد …
Read More »
Pakistan Image