اسلام آباد(پاکستان امیج) بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس سماعت کیلئے مقررکر دیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری پر ساڑھے 11بجے سماعت ہوگی،احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی آج تک عبوری ضمانت منطوری کررکھی ہے،جج محمد بشیری نے ضمانت کی درخواستوں پر آج دلائل طلب کررکھے ہیں۔
Pakistan Image