پاکستان

بہادر ہو تو میرے خلاف الیکشن لڑکر دکھاؤ، یاسمین راشد کا نواز شریف کو چیلنج

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے ن لیگ کے قائد نواز شریف کو الیکشن لڑنے کا چلینج دے دیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ بہادر ہو تو میرے خلاف …

Read More »

موجیں ختم؟ یکم نومبر سے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)یکم نومبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 55 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 0.82 روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے۔پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کیوجہ عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہونا بتائی گئی ہے۔ یاد …

Read More »

تحریک انصاف کو اسحاق ڈار نے الیکشن سے متعلق کیا مشورہ دیا؟

لاہور(پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کو مشورہ دیا ہے کہ رواں انتخابات میں تحریک انصاف کو حصہ لینا چاہئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ الیکشن چاہے اگلے ماہ ہو جائیں، ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ آئین کے تحت حلقہ بندیاں ہو رہی ہیں، اس کے بعد …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر سماعت 9نومبر تک ملتوی

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر سماعت 9نومبر تک ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5رکنی بنچ نے سماعت کی،ممبر الیکشن …

Read More »

نہیں لگتا الیکشن جنوری سے آگے جائیں گے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ انہیں نہیں لگتا کہ الیکشن جنوری سے آگے جائیں گے۔کہتے ہیں الیکشن اگلے مہینے ہو جائیں انہیں کوئی اعتراض نہیں، آئین کے مطابق حلقہ بندیاں ہو رہی ہیں اس کے بعد الیکشن ہوں گے، پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنا چاہئے، انہیں …

Read More »

زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹس جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) حکومت نے پی ٹی آئی کے مفرور رہنما زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ نے زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹس کی منظوری بھی دے دی،ڈی جی ایف آئی اے کو زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹس کے لئے خط لکھ دیا گیا جس میں وزارت داخلہ کا کہنا تھا …

Read More »

سرکاری وسائل سے سوشل میڈیا ٹیم کی بھرتیوں کا معاملہ، فیاض الحسن چوہان بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد(پاکستان امیج) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ وہ سرکاری وسائل سے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کی بھرتیوں کے معاملات کے عینی شاہد ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض چوہان نے کہا کہ سابق وزیراعظم ان کے سامنے ہی فیصل جاوید، افتخار درانی اور ارسلان خالد سے …

Read More »

کیا ایم جی موٹرز کے بعد انڈس موٹر کمپنی نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 13لاکھ روپے تک کی کمی کر دی ؟

کراچی(پاکستان امیج) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہونے پر یکے بعد دیگر کارساز کمپنیاں اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر رہی ہیں۔ کیا پاکستان اور ایم جی موٹرز کے بعد انڈس موٹر کمپنی نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 13لاکھ روپے تک کی کمی کر دی ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق کمپنی کی طرف …

Read More »

پاکستان نے سال 2024ءمیں سعودی عرب سے تاخیری ادائیگی پر 1ارب ڈالر کا تیل مانگ لیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان نے سال 2024ءمیں سعودی عرب سے تاخیری ادائیگی پر 1ارب ڈالر کا تیل مانگ لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق پاکستانی حکومت کی طرف سے یہ آئل فیسیلٹی یکم جنوری 2024ءسے مانگی گئی ہے۔ سعودی عرب کی طرف سے تاحال پاکستان کی اس درخواست پر کوئی جواب نہیں دیا گیا۔تاہم توقع کی جا رہی ہے کہ …

Read More »

صدر مملکت عارف علوی نے گاڑیوں کی انڈر ہینڈ نیلامی کی تحقیقات کا حکم دے دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر مملکت عارف علوی نے ڈائریکٹر جنرل آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن کسٹمز، ایف بی آر اسلام آباد کو گاڑیوں کی انڈر ہینڈ نیلامی کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن (کسٹمز) کوئٹہ کی طرف سے 21جولائی 2022ءکو کوئٹہ میں گاڑیوں کی یہ نیلامی کی …

Read More »