پاکستان

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں شہید ہونے والےسپاہی وارث خان سپرد خاک

کرک (پاکستان امیج) شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں شہید ہونے والےسپاہی وارث خان کو سپرد خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپاہی وارث خان شہید کو ان کے آبائی علاقےکرک میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا،وارث خان 16 اکتوبر 2023 کو شمالی وزیرستان کے علاقے …

Read More »

لیول پلیئنگ فیلڈ کے مطالبات :مولانا فضل الرحمان نے سیاسی حل تجویز کردیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئے،سیاسی ماحول اور جمہوری روایات کی مضبوطی کیلئے سیاسی جماعتوں کو بڑی تجویز دیدی ۔ کہتے ہیں وقت آگیا ہے سیاستدان اور سیاسی جماعتیں بالغ نظری کا مظاہرہ کریں، سیاسی جماعتوں کو اختلاف رائے کے باوجود …

Read More »

سوزوکی آلٹو خریدنے کے خواہش مند وں کے لیے خوشخبری

لاہور(پاکستان امیج) سوزوکی آلٹو خریدنے کے خواہش مند وں کے لیے خوشخبری ہے کہ اب آپ اپنی یہ پسندیدہ گاڑی میزان بینک کے ذریعے آسان اقساط پر حاصل کر سکتے ہیں۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سوزوکی آلٹو چار مختلف ماڈلز وی ایکس، وی ایکس آر، وی ایکس آر اے جی ایس میں آتی ہے۔ ان تمام ماڈلز کی قیمت …

Read More »

صنعت کار اور تاجر برادری کو مراعات دیں گے، مریم نواز

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ کاروباری، صنعتکار اور تاجر برادری کو مراعات دیں گے، بیوروکریسی اور ایف بی آر کی اصلاح کریں گے۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( ایف پی سی سی آئی ) کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران مریم نواز …

Read More »

نگران حکومت کا تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) نگران حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔ سینئر مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف شفقت محمود سے ان کی رہائشگاہ پر نگران وزیرِاطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صاف شفاف انتخابات کے انعقاد، سیاسی جماعتوں کیلئے انتخابات میں شرکت کے مساوی مواقع کے اہتمام اور وسیع قومی مفاہمت سمیت باہمی دلچسپی …

Read More »

عمران خان کی ہدایت پر تحریک انصاف کے وفد کی صدر مملکت سے اہم ملاقات

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی ہدایت پر پی ٹی آئی کے ترجمان اور عہدیدار نے صدر مملکت سے اہم ملاقات کی ہے۔ صدر مملکت عارف علوی سے تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اور بیرسٹر عمیر نیازی نے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک …

Read More »

غربت کے خاتمے کیلئے ہر فرد کو کردار ادا کرنا ہو گا،عالمی دن پر گورنر پنجاب کا خصوصی پیغام

لاہور (پاکستان امیج) دنیا بھر میں آج غربت کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کا غربت کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہنا ہے کہ ہمارے مذہب میں حسنِ معاشرت اور حقوق العباد پر بہت زور دیا گیا ہے۔غربت کے خاتمے کیلئے ہر فرد کو کردار ادا کرنا …

Read More »

پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائیگی، نوازشریف کی وطن واپسی سے قبل سخت فیصلے

لاہور (پاکستان امیج) نوازشریف کی وطن واپسی سے قبل مسلم لیگ (ن) نے عوامی سطح پر پارٹی پالیسی سخت کر دی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے پارٹی پالیسی سے متعلق اہم فیصلے کئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ پارٹی اجلاسوں میں رہنما مشترکہ پالیسی سے اختلاف کر سکتے ہیں یا کھل کر …

Read More »

سائفر کیس؛ عمران خان، شاہ محمود قریشی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی مؤخر

راولپنڈی(پاکستان امیج) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کی خلاف فرد جرم کی کارروائی مؤخر ہوگئی، سائفر کیس میں 23 اکتوبر چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد ہوگی۔ اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت میں اسپیشل جج …

Read More »

عمران خان کی ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

لاہور(پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواستیں لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئیں۔ جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت 7 مختلف مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئیں۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس …

Read More »