لاہور(پاکستان امیج)عدالت نے یاسمین راشد کی درخواستِ ضمانت خارج کردی، دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری کے خلاف استدعا بھی مسترد کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ شاد مان کیس میں ڈاکٹر یاسیمین راشد کی درخواستِ ضمانت خارج کردی۔ جج ارشد جاوید نے ضمانت خارج کرنے کا فیصلہ سنایا۔ دوران سماعت پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا …
Read More »پاکستان
پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی کا معاہدے طے پا گیا، پروازوں کا درہم برہم شیڈول بحال ہونا شروع
کراچی (پاکستان امیج)پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی کا معاہدے طے پا گیا اور پروازوں کا درہم برہم شیڈول بحال ہونا شروع ہو چکا ہے ۔ ایندھن کی عدم فراہمی اور انتظامی مسائل کی وجہ سے پی آئی اے کا شیڈول شدید متاثر ہوا تھا جس کے سبب ملکی و غیر ملکی 19 پروازیں منسوخ ہوئیں تھیں۔” جیو نیوز …
Read More »پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی کا معاہدے طے پا گیا، پروازوں کا درہم برہم شیڈول بحال ہونا شروع
دھرم شالا(پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈکپ کا جنوبی افریقا اور نیدرلینڈز کے درمیان ہونیوالا میچ تاخیر کا شکار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ کے آج 15 ویں میچ میں نیدرلینڈز اور جنوبی افریقہ ٹکرائیں گے تاہم بارش کے باعث میچ تاخیر کاشکار ہے ۔ دونوں ٹیوں کا آج تیسرا میچ ہے، پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے …
Read More »وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے مخدوم علی خان نے اپیل دائر کی ،وفاقی حکومت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے فیصلے کے تحت اپیل دائر کی، اپیل میں فیڈریشن، نیب اور چیئرمین پی ٹی آئی کو …
Read More »سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا،عدالت نے بل ادا کرنے والے صارفین کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم دیدیا،عدالت نے کہاکہ پشاور ہائیکورٹ کا لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا حکم قانون کے برخلاف ہے۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق سپریم …
Read More »اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں بری ہوں گے یا۔۔۔، فیصلہ محفوظ کر لیا گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں بری کر دی اجائے گا یا سزا سنائی جائے گی ، فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ۔ نجی ٹی سی دنیا نیوز کےمطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی …
Read More »سائفر کیس؛ شاہ محمود قریشی نے ٹرائل کورٹ کو فرد جرم عائد کرنے سے روکنے کی استدعا کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے وکیل نے سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کو فرد جرم عائد کرنے سے روکنے کی استدعا کردی۔ نجی ٹی وی چینل اے آر اوائی نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے …
Read More »انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر سستا ہو گیا
کراچی (پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں واضح کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 1.23 روپے سستا ہو کر 275.60 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج بہتری کا رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ، شیئرز کا …
Read More »حکومت کا گیس دھماکہ، نان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے قیمتوں میں رواں ماہ 400 فیصد سے زائد اضافے کا فیصلہ
لاہور(پاکستان امیج) حکومت نے گیس دھماکہ کرتے ہوئے نان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے رواں ماہ فکسڈ چارجز میں 400 فیصد سے زائد اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سوئی ناردرن اور سدرن کے 697 ارب روپے کے واجبات کا بوجھ صارفین پر ڈالنے کی تیاری کرلی۔ دستاویز میں کہا گیا ہے کہ فکسڈ چارجز …
Read More »75 روپے کا نیلا نوٹ اصلی ہے یا پھر سبز والا ؟ سٹیٹ بینک نے وضاحت جاری کر دی
کراچی(پاکستان امیج)سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ 75 روپے کا ہرا اور نیلا نیا نوٹ دونوں پاکستان میں لین دین کیلئے استعمال کیے جاسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75 روپے مالیت کا یادگاری نوٹ جاری کیا تھا جو کہ سبز رنگ کا تھا۔بعد ازاں …
Read More »
Pakistan Image