راولپنڈی(پاکستان امیج)سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت ہوئی، خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی،گزشتہ سماعت پر چالان کی نقول تقسیم نہ ہونے پر فرد جرم کی کارروائی نہیں …
Read More »پاکستان
بشریٰ بی بی اور چیئرمین پی ٹی آئی کی عدت نکاح کیس خارج کرنے کی سماعت منسوخ کر دی گئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) بشریٰ بی بی اور چیئرمین پی ٹی آئی کی عدت نکاح کیس خارج کرنے کی سماعت منسوخ کر دی گئی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کی آج کی ریگولر کاز لسٹ منسوخ کی گئی ہے جس کے سبب چیئرمین تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کی سماعت …
Read More »اسحاق ڈار کیخلاف جے آئی ٹی نہ ہی تفتیشی افسر کوئی ثبوت لایا،وکیل صفائی کے عدالت میں دلائل
اسلام آباد(پاکستان امیج)آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اسحاق دار کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈار کیخلاف جے آئی ٹی نہ ہی تفتیشی افسر کوئی ثبوت لایا،تفتیشی افسر کو جو ثبوت اکٹھے کرنے چاہئیں وہ نہیں کئے ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار و دیگر …
Read More »پیٹرول کی قیمت کم ہوچکی سرکاری ادارے اب مہنگائی کم کرائیں، وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے پرائس کنٹرول کا نظام سخت کرکے اشیا کی قیمتوں میں کمی لانے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نے اہم پالیسی بیان میں کہا ہے کہ ایندھن کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کے نتیجے میں، میں …
Read More »عمانی بری فوج کے کمانڈرکی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات
راولپنڈی (پاکستان امیج) عمانی بری فوج کے کمانڈر میجر جنرل مطر بن سالم بن راشد البلوشی کی جنرل ہیڈ کوارٹرز آمد، پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق عمان کی بری فوج کے کمانڈر میجر جنرل مطر بن سالم بن راشد …
Read More »نگران وزیراعظم کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت
اسلام آباد (پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت کر دی، وزیراعظم نے اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت کی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد اشیاء کی قیمتوں میں …
Read More »سائفر کیس، شاہ محمود قریشی نے جیل میں ٹرائل کا اقدام چیلنج کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) سابق وزیر خارجہ شاہ اور تحریک انصاف کے وائس چیئرمین محمود قریشی نے بھی جیل ٹرائل کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے ایڈووکیٹ سید علی بخاری کے توسط سے عدالت میں درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ عدالت ٹرائل کورٹ کو …
Read More »12نومبر کو جلسے کی اجازت دی جائے،پی ٹی آئی کا کمشنر کراچی کو خط
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف نے 12نومبر کو شہر قائد میں جلسہ کرنے کیلئے کمشنر کراچی سے اجازت مانگ لی، کمشنرکے نام لکھےگئے خط میں کہا گیا کہ اگلے ماہ 12 نومبر کو پی ٹی آئی کو کراچی میں جلسہ کرنے کی اجازت دی جائے، دیگر جماعتوں کی طرح پی ٹی آئی بھی انتخابی سرگرمیوں کا آغاز کرنے جارہی ہے، …
Read More »کراچی میں آئندہ2 روز کے دوران مطلع ابر آلود رہنے کا امکان
کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ 2روز کے دوران مطلع ابر آلود اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملیر،ایئرپورٹ، گرومندر، ناظم آباد، لسبیلہ، لیاقت آباد سمیت دیگر مقامات پر صبح کے وقت بونداباندی ہوئی ،شہر میں شام کے اوقات میں بھی …
Read More »پاکستانی کرکٹ ٹیم پر تنقید کرنے پر فاطمہ بھٹو نے اسرائیل کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی کرکٹ ٹیم پر تنقید کرنے پر سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور ادیب فاطمہ بھٹو نے اسرائیل کو آڑے ہاتھوں لے لیا ۔ فاطمہ بھٹو کا کہنا ہے کہ ’اگر 7 دن میں 724 بچوں کو قتل کرنے والی نسل کش ریاست کی طرف سے عوامی طور پر حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے …
Read More »
Pakistan Image