شیخوپورہ(پاکستان امیج) ٹرین سے گیس سلنڈر گرنے کے باعث 22افراد بے ہوش ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق یہ واقعہ شیخوپورہ سے لاہور جانے والی ایک ٹرین سے فیروزوالا کے قریب سلنڈر گرنے سے پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ لوگ سلنڈر سے گیس لیک ہونے کے باعث بے ہوش ہوئے۔ پولیس کے مطابق بے ہوش …
Read More »پاکستان
سونے کی قیمت گرنے کے بعد نیا ریٹ کیا ہے؟جانیے
کراچی (پاکستان امیج) سونے کی قیمت میں آج 1200 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق 24 قیراط سونا قیمت گرنے کے بعد 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے فی تولہ فروخت ہوا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے بتایا گیا کہ 10 گرام سونا 1029 روپے کمی کے باعث ایک لاکھ 81 …
Read More »سکول میں بھی کوئی ایسا جواب دے تو استاد کونے میں کھڑا کر دے گا، چیف جسٹس پاکستان نے چیئرمین پیمرا کو خبردار کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سلیم بیگ سے استفسار کیا کہ چیئرمین پمرا کی مدت ملازمت کتنی ہے؟چیئرمین سلیم بیگ نے کہاکہ چیئرمین پیمرا کی مدت 4سال ہے،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ پھر آپ کیسے ابتک بیٹھے ہیں؟چیئرمین سلیم بیگ نے کہاکہ دوبارہ تعیناتی کی گئی تھی،چیف جسٹس نے استفسار …
Read More »یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سستا ہو گیا مگر کتنا؟ جانیے
لاہور (پاکستان امیج) یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل سستے ہو گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گھی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کمی کر دی گئی، کوکنگ آئل بھی 7 روپے فی لیٹر ہی سستا ہوا۔ قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج سے ہو گا۔ بتایا گیا ہے کہ قیمتوں میں …
Read More »چلے کے بعد اب شیخ رشید کا تبلیغی اجتماع میں شرکت کا فیصلہ، واپسی پر لال حویلی شفٹ ہونے کا اعلان
راولپنڈی(پاکستان امیج ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ لال حویلی کھل گئی ہے جس میں تبلیغی اجتماع میں شرکت کے بعد شفٹ ہو جاوں گا، یاد رہے کہ کئی دن کی روپوشی کے بعد گزشتہ دنوں شیخ رشید منظرعام پر آئے تھے اور دعویٰ کیا تھا کہ وہ ’’چلے‘‘ پر تھے۔ …
Read More »آپ کس چیز کے چیئرمین ہیں؟ چیف جسٹس پاکستان کا چیئرمین پیمرا پر شدید اظہار برہمی
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں چیئرمین پیمرا میں شدید برہم ہو گئے، چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ آپ کس چیز کے چیئرمین ہیں؟ہرادارہ مذاق بن کر رہ گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس قاضی …
Read More »نوازشریف کو وزیراعظم نہیں بننے دوں گا، آصف زرداری نے بڑا چیلنج دیدیا
کراچی (پاکستان امیج) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے نوازشریف کو بڑا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں انہیں وزیراعظم نہیں بننے دوں گا۔ نجی اخبار “جنگ” کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے، سندھ میں پیپلز پارٹی کی مسلسل کامیابیاں عوام کا اعتماد ظاہر کرتی …
Read More »اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے کے بعد ریٹ کہاں پہنچ گیا؟
کراچی (پاکستان امیج) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں 50 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر قیمت میں اضافے کے بعد 283 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا۔ دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قیمت ایک روپے 28 پیسے اضافے سے 282 روپے 75 پیسے پر پہنچ گئی۔ …
Read More »عوام پیٹرول پر ریلیف دیکھتے رہ گئے،حکومت نے بجلی بم گرانے کی تیاری پکڑ لی
اسلام آباد(پاکستان امیج)عوام پیٹرول پر ریلیف دیکھتے رہ گئے،حکومت نے بجلی بم گرانے کی تیاری پکڑ لی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بجلی مزید 55پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے،بجلی مہنگی کرنے کی ڈسکوز کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی، نیپرا میں درخواست پر آج سماعت ہوگی، ڈسکوز صارفین پر 8ارب 37کروڑ …
Read More »نگران وزیراعظم کا 2روزہ دورہ گلگت بلتستان منسوخ
گلگت(پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوارا الحق کاکڑ کا 2روزہ دورہ گلگت بلتستان منسوخ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نگران وزیراعظم نے گلگت بلتستان کی جشن آزادی تقریبات کیلئے گلگت آناتھا،خراب موسم کے باعث فلائٹ منسوخ کر دی گئی۔ دوسری جانب گلگت بلتستان کا 76واں یوم آزادی آج جو ش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا …
Read More »
Pakistan Image