پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی کا معاہدے طے پا گیا، پروازوں کا درہم برہم شیڈول بحال ہونا شروع

دھرم شالا(پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈکپ کا جنوبی افریقا اور نیدرلینڈز کے درمیان ہونیوالا میچ تاخیر کا شکار ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ کے آج 15 ویں میچ میں نیدرلینڈز اور جنوبی افریقہ ٹکرائیں گے تاہم بارش کے باعث میچ تاخیر کاشکار ہے ۔

دونوں ٹیوں کا آج تیسرا میچ ہے، پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے دھرم شالا کرکٹ سٹیڈیم میں مقابلہ سجے گا۔

نیدرلینڈز کو اپنے پچھلے دونوں میچز میں شکست اٹھانا پڑی جبکہ جنوبی افریقہ دونوں میچز میں فتح یاب رہا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *