لاہور(پاکستان امیج)لاہو ر ہائیکورٹ نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں حنیف عباسی کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس سے حنیف عباسی کو بری کردیا،جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بنچ نے فیصلہ سنایا۔
Read More »پاکستان
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟ جان کر حیران ہو جائیں گے
کراچی (پاکستان امیج) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کو پَر لگ گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد 280 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا۔ دوسری جانب انٹربینک میں بھی ڈالر ریٹ اچانک اوپر چڑھنے لگا ہے، ایک روپے 97 …
Read More »سعودی عرب میں سونے کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
ریاض (پاکستان امیج)سعودی عرب میں آج 24 قیرات سونے کی فی تولہ قیمت 2699 (ایک لاکھ 97 ہزار 27 روپے پاکستانی )ریال ہے جبکہ 10 گرام کی قیمت 2317 ریال ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں 24 قیرات سونے کی فی اونس قیمت 7ہزار 206 ریال ہے۔ 22 قیرات سونے کی 10 گرام کی قیمت 2122.60 ریال ہے …
Read More »جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس؛ خدیجہ شاہ سمیت 6ملزمان کی ضمانتیں منظور
لاہور(پاکستان امیج)جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں خدیجہ شاہ سمیت 6ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلی گئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ اور دیگر نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ اور عسکری ٹاور کے مقدمے میں ضمانتیں دائر کیں تھی ،لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ سمیت 6ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں،ضمانتیں منظور …
Read More »ڈالر ریٹ مسلسل چڑھنے لگا، ایک روپے سے زائد مہنگا
کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ مسلسل چڑھنے لگا جو ایک روپے سے زائد مہنگا ہو گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایک روپے 97 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 279 روپے کے ریٹ پر پہنچ گیا۔ اس سے قبل بھی آج ڈالر ریٹ میں اضافہ دیکھنے میں آیا جب ایک روپے اضافے سے ڈالر …
Read More »خواجہ آصف نے ملک میں مخلوط حکومت اچھا شگون قرار دیدیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ مخلوط حکومت بننا پاکستان کےلیے اچھا شگون ہوگا۔ ایک ٹی وی پروگرا م میں ان کا کہنا تھا کہ تمام جماعتیں مل کر چلیں تو ملک کا فائدہ ہے۔پیپلز پارٹی کے ساتھ ماضی میں بھی اچھا تجربہ رہا ہے۔
Read More »خاور مانیکا نے ضمانت پر رہائی کیلئے درخواست دائر کر دی
لاہور (پاکستان امیج) بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے ضمانت پر رہائی کیلئے درخواست دائر کر دی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق خاور مانیکا نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے، درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی جس پر جسٹس علی باقر نجفی آج سماعت کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ خاور مانیکا نے …
Read More »حکومتی اقدامات کے مثبت اثرات، گھی کی قیمتوں میں 38 روپے تک کمی
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے ترجمان یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن کا کہنا ہے کہ معروف برانڈزکے گھی کی قیمت میں 23روپے فی کلو سے لیکر 38 روپے تک کی کمی کی گئی ،کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر سے لیکر 36 روپے فی لیٹر کی …
Read More »آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے کا حکم دیدیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں کیساتھ ٹیلیفونک گفتگو کروانے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا،جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے کا حکم دیدیا۔جج نے کہا کہ سپرنٹنڈنٹ جیل ٹیلی فونک گفتگو کروانے کے دوران موجود رہیں گے۔ …
Read More »استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے 21 اکتوبر کو بڑے سرپرائز کا امکان
لاہور (پاکستان امیج)استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کو بڑا سرپرائز دے سکتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ 21 اکتوبر سیاسی گہما گہمی کا دن ہو سکتا ہے، اس دن استحکام پاکستان پارٹی سرپرائز دے سکتی ہے۔آئی پی پی کا یہ سرپرائز ملکی سیاست کی ہواؤں کا …
Read More »
Pakistan Image