پاکستان

پیسے دو مجھے، نشئی نے مطالبہ پورا نہ کرنے پر دادا کو سلا دیا ہمیشہ کی نیند

حیدرآباد (پاکستان امیج) نشے کیلئے پیسے نہ دینے پر پوتے نے دادا کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حیدرآباد میں 70 سالہ بزرگ کی لاش گھر سے برآمد ہوئی تو پولیس نے تفتیش شروع کی، حیرت انگیز انکشاف یہ ہوا پوتے ہی نے دادا کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نشے …

Read More »

میرے دل میں انتقام کی تمنا نہیں، قوم کی خدمت کرنا چاہتاہوں،نواز شریف

لاہور (پاکستان امیج) سابق وزیراعظم نواز شریف نے 4 سال بعد وطن واپس پہنچنے پر لاہور میں مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ میرے دل میں انتقام کی تمنا نہیں، قوم کی خدمت کرنا چاہتاہوں، ہمیں ڈبل اسپیڈ سے دوڑنا ہوگا۔ ان کا کہنا تھاکہ یہ ہماراملک ہے، یہاں پیدا ہوا ہوں، پاکستان کی محبت میرے …

Read More »

بجلی مہنگی کس نے کی؟نواز شریف نے اپنےاور پی ٹی آئی دور حکومت کا موازنہ کردیا

لاہور (پاکستان امیج) سابق وزیراعظم نواز شریف نے مینار پاکستان میں جلسے سے خطاب کے دوران اپنے اور پی ٹی آئی کے دور حکومت میں بجلی کی قیمتوں کا موازنہ بھی کردیا۔انہوں نے جلسے میں نصر اللہ خان نامی شخص کا بل دیکھایا اور کہا جب میں مئی 2016میں وزیراعظم تھا تب دھرنوں کے باوجود ہم عوام کو بجلی پہنچارہے …

Read More »

تسبیح پڑھتا ہوں پر بغل میں چھری اور منہ میں رام رام مجھ سے نہیں ہوتا،نواز شریف

لاہور (پاکستان امیج) مینار پاکستان میں جلسہ عام سے خطاب میں نواز شریف نے ملک و قوم کی سلامتی و خوشحالی کیلئے دعائیں بھی کرائی۔ ان کا کہنا تھا کہ تسبیح میرے پاس بھی ہے، لیکن سب کے سامنے نہیں پڑھتا اس وقت پڑھتا ہوں جب کوئی دیکھ نہ رہا ہو، بغل میں چھری اور منہ میں رام رام مجھ …

Read More »

جو کہتے تھے نواز شریف کی سیاست ختم ہوگئی، وہ نواز شریف کی شان دیکھ رہے ہوں گے،مریم نواز

لاہور (پاکستان امیج)مریم نواز کا جلسے سے خطاب میں کہنا ہے کہ جو کہتے تھے نواز شریف کی سیاست ختم ہوگئی، وہ گھر میں اسکرین پر نواز شریف کی شان دیکھ رہے ہونگے، نواز شریف مٹانے والے کتنے آئے اور کتنے چلے گئے،جسے اللہ عزت دینا چاہے تو کوئی نہیں روک سکتا، میں سمجھتی تھی مینار پاکستان بہت بڑی جگہ …

Read More »

نواز شریف کی وطن واپسی پر چودھری شجاعت کا بیان بھی آ گیا

لاہور (پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کی وطن واپسی پر سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا بیان بھی آ گیا ۔لاہور سے جاری بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی کا خیر مقدم کرتا ہوں، عوام کو( ن) لیگی قائد سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں۔ …

Read More »

مولانا فضل الرحمان بھی متحرک ہوگئے

اسلام آباد (پاکستان امیج)آئندہ عام انتخابات کا معاملہ ،جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی متحرک ہوگئے انہوں نے بلوچستان اور سندھ کے دورے کا فیصلہ کر لیا ۔ مولانا فضل الرحمان 28 اکتوبر کو اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچیں گے اورےیوآئی بلوچستان کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے مولانا فضل الرحمان 29 اکتوبر کو کوئٹہ ہائی گراﺅنڈ …

Read More »

میاں جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے

شیخوپورہ (پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے۔ شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے میاں اختر کافی عرصے سے علیل تھے اور گزشتہ 4 روز سے لاہور کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔

Read More »

لائیو:نواز شریف مینار پاکستان اسٹیج پر موجود، شہباز شریف نے وزیراعظم نواز شریف کے نعرے لگوادیئے

لاہور(پاکستان امیج)سابق وزیراعظم نواز شریف 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے جہاں اب وہ مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب کریں گے۔اس وقت وہ اسٹیج پر موجود ہیں ، نواز شریف جب اسٹیج پر پہنچے تو انہوں نے مریم نواز کو گلے لگایا اور دونوں آبدیدہ ہوگئے۔ اس سے قبل سابق وزیراعظم نواز شریف کے طیارے نے اسلام آباد …

Read More »

9مئی کا واقعہ بڑی دور کی بات ،نواز شریف کے ہوتے ہوئے گملا تک نہیں ٹوٹا،شہباز شریف

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا مینار پاکستان میں جلسے سے خطاب میں کہنا تھا کہ 9مئی کا واقعہ بڑی دور کی بات ،نواز شریف کے ہوتے ہوئے گملا تک نہیں ٹوٹا،پورے ملک سے نواز شریف کو ویلکم کرنے کیلئے آنے والوں کو سلام پیش کرتا ہوں، ٹھاٹھے مارتا ہوا سمندر گواہی دے رہا ہے کہ پاکستان …

Read More »