کراچی(پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف وطن واپسی کے بعد ملکی سیاست میں فعال کردار ادا کرنے کے لیے کئی آپشنز پرمشتمل اپنی حکمت عملی کو طے کرلیا ہے ہے ۔ مقامی انگیریز اخبار ” ایکسپریس ٹریبیون “ نے اپنی رپورٹ میں مسلم لیگ ن کے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ اس حکمت عملی کے کارڈز وہ …
Read More »پاکستان
نوازشریف کا طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا
لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) نوازشریف کا طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نوازشریف کا طیارہ دبئی سے ایران میں داخل ہوا جس کے بعد بندرعباس کے راستے ہوتا ہوا پنجگور کے علاقے میں پاکستان میں داخل ہو گیا۔ تازہ اطلاعات کے مطابق نوازشریف کے طیارے کی اسلام آباد میں 2 …
Read More »نوازشریف کی “امید پاکستان پرواز” تاخیر سے روانہ ہوئی، کتنے بجے اسلام آباد پہنچے گی؟
لاہور(پاکستان امیج) سابق وزیراعظم نوازشریف کی “امید پاکستان پرواز” تاخیر سے روانہ ہوئی جس کا دورانیہ 3 گھنٹے 5 منٹ بتایا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نوازشریف کی پرواز تاخیر کے بعد دبئی سے 10 بج کر 42 منٹ پر روانہ ہوئی جس کا اسلام آباد ایک بج کر 50 منٹ پر لینڈنگ کا امکان ہے۔ …
Read More »نوازشریف کا استقبال کرنے کیلئے لاہور آنے کیلئے ٹرین پر سوار ہونے والا کارکن دوران سفر انتقال کر گیا
کراچی (پاکستان امیج)کراچی سے جانے والے ٹرین کے قافلے ’کاروان نواز شریف‘ میں سوار ایک لیگی کارکن انتقال کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق متوفی کارکن کی شناخت 60 سالہ کرامت کے نام سے کی گئی ہے۔لیگی رہنما محمد زبیر کے مطابق کارکن محراب پور جنکشن کے قریب ٹرین میں اچانک طبیعت بگڑنے کے باعث انتقال کرگیا۔متوفی کرامت شہباز گوٹھ سپر ہائی …
Read More »مرتضیٰ وہاب ابراہیم حیدری سے بلا مقابلہ یوسی چیئرمین منتخب
کراچی (پاکستان امیج) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ابراہیم حیدری ٹاؤن کی یونین کونسل سے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔ سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت براہ راست میئربننے پر امیدوار کو 6 ماہ میں یونین کونسل کا الیکشن لڑنا پڑے گا۔چیئرمین ضلع کونسل بننے کی صورت میں بھی امیدوار کو چھ ماہ میں یونین کونسل کا الیکشن لڑنا پڑے گا۔میئر کراچی …
Read More »شیخ رشید نے 9 مئی واقعات میں ملوث افرادکیلئے عام معافی کا مطالبہ کردیا
اسلام اآباد(پاکستان امیج)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی نجی ٹی وی پروگرام میں منظر عام پر آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے ،نجی ٹی وی سما نیوز کے پروگرام ’’میرے سوال منیب فاروق‘‘ میں شرکت کی اور میزبان منیب فاروق کے سوالوں کے جوابات دئیے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ میں 9مئی …
Read More »نواز شریف کی آمد؛ اسلام آباد کیلیے خصوصی پرواز کا شیڈول سامنے آگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) نواز شریف کی آمد کے حوالے سے اسلام آباد کے لیے ان کی خصوسی پرواز کا شیڈول سامنے آ گیا۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ سول ایوی ایشن نے نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے خصوصی چارٹر فلائٹ کا شیڈول جاری کردیا …
Read More »پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے سے مہنگائی کا زور ٹوٹنے لگا
اسلام آباد(پاکستان امیج) حکومتی اقدامات کے نتیجے میں ڈالر کی قدر اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے، ملک میں مہنگائی کا زور ٹوٹنے لگا۔ حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں1.70 فیصد کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بھی38.28 فیصد سے کم ہوکر 35.45فیصد کی …
Read More »خصوصی طیارہ نوازشریف کو لے کر دبئی سے کتنے بجے اُڑے گا اور پاکستان کب لینڈ کرے گا ؟ شیڈول سامنے آ گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) نواز شریف کی آمد کے حوالے سے اسلام آباد کے لیے ان کی خصوسی پرواز کا شیڈول سامنے آ گیا۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ سول ایوی ایشن نے نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے خصوصی چارٹر فلائٹ کا شیڈول جاری کردیا …
Read More »مولانا طاہر اشرفی نگران وزیراعظم کے بھی نمائندہ خصوصی مقرر کر دیئے گئے، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مولانا طاہر محموداشرفی کو نمائندہ خصوصی مقرر کیا ہے ۔ مولانا طاہر محمود اشرفی کو مڈل ایسٹ اوراسلامی ممالک کے لیے بین المذاہب ہم آہنگی کا نمائندہ خصوصی مقرر کیا گیاہے۔مولاناطاہر اشرفی اس سے قبل بھی وزرائے اعظم کے نمائندہ خصوصی کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری توقیر …
Read More »
Pakistan Image