پاکستان

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو؛ بچے جذباتی ہوئے تو چئیر مین پی ٹی آئی نے کیا کیا؟

راولپنڈی (پاکستان امیج) چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اڈیالہ جیل سے برطانیہ میں موجود اپنے بچوں سے ٹیلیفونک گفتگو کی جس پر بیٹے دوران گفتگو جذباتی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واٹس ایپ ٹیلی فون کال 30 منٹ جاری رہی، ٹیلی فون کال ساڑھے 4 بجے سے 5 بجے تک کی گئی جبکہ ٹیلی فون خصوصی عدالت کے جج …

Read More »

مجھے بتائیں کون ہے جو ہر چند سالوں بعد مجھے اس قوم سے جدا کردیتاہے؟ نواز شریف

لاہور (پاکستان امیج) لیگی قائد نواز شریف کا مینار پاکستان میں جلسے سے خطاب میں کہنا تھا کہ مجھے بتائیں کون ہے جو ہر چند سالوں بعد مجھے اس قوم سے جدا کردیتاہے؟ آج بہت سالوں کے بعد آپ سے ملاقات ہورہی ہے۔لیکن آپ سے میرا پیار کا رشتہ قائم و دائم ہے،جو پیار محبت اور خلوص آپ کی آنکھوں …

Read More »

نواز شریف کی آمد پر عدالتی عملے کے اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچ کر قانونی کارروائی مکمل کرنے پر مونس الہی کا رد عمل

لندن(پاکستان امیج) تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ اور ان کے بیٹے مونس الہیٰ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی آمد پر عدالتی عملے کی جانب سے اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچ کر قانونی کارروائی مکمل کرنے پر رد عمل دے دیا ۔ مائیکر بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر پیغام دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک سزا یافتہ …

Read More »

نوازشریف کا طیار ے نے اسلام آباد سے لاہور کیلئےاڑان بھر لی

لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کا طیارہ اسلام آباد سے لاہور کیلئے روانہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نوازشریف اسلام آباد ائیرپورٹ میں ضروری قانونی دستاویزات پر دستخط اور تصدیقی عمل کے بعد لاہور آنے کیلئے دوبارہ طیارے پر سوار ہوئے۔سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت دیگر پارٹی رہنما بھی نوازشریف کے …

Read More »

مریم نواز مینار پاکستان میں جلسے کیلیے روانہ

لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ( ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز جاتی امراء سے مینار پاکستان میں جلسے کے لیے روانہ ہو گئی ہیں ۔روانگی سے قبل مریم نواز نے جاتی امرا ءمیں دادا، دادی، والدہ اور خاندان کے دیگر افراد کی قبروں پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی اس سے قبل سابق …

Read More »

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی کے ایکسپو سینٹر میں 2 روزہ ویڈنگ ایکسپو کا افتتاح کر دیا

کراچی (پاکستان امیج) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی کے ایکسپو سینٹر میں 2 روزہ ویڈنگ ایکسپو کا افتتاح کر دیا۔”جنگ ” کے مطابق گورنر سندھ کے ترجمان نے اس ضمن میں بتایا ہے کہ ایکسپو سینٹر میں ہونے والی 2 روزہ ویڈنگ ایکسپو میں 80 سٹالز لگائے گئے ہیں۔ ان میں ڈیکوریشن، میک اپ، فرنیچر، جیولری اور پرفیوم …

Read More »

شہباز شریف نے نوازشریف کے پاکستان پہنچنے پر کیا پیغام جاری کیا؟

لاہور(پاکستان امیج) سابق وزیراعظم شہباز شریف نے نوازشریف کے وطن واپس پہنچنے پر روایتی جملہ ٹویٹ کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹویٹر) پر شہباز شریف نے پیغام جاری کیا “نوازشریف ، جی آیاں نوں”۔ پنجابی میں خوش آمدید کہنے کے اس روایتی جملے کے بعد شہباز شریف نے ایک دل بھی شامل کیا۔ دریں اثنا مریم …

Read More »

نوازشریف کے پاکستان پہنچنے پر مریم نواز نے پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف 4 سال کے بعدوطن واپس آ گئے ہیں ، وہ اس وقت اسلام آباد یئر پورٹ کے سٹیٹ گیسٹ لاﺅنچ میں ہیں جہاں قانونی معاملات نپٹانے کے بعد واپس طیارے میں لاہور روانہ ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز …

Read More »

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا

اسلام آ باد (پاکستان امیج) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے خوش آئند اثرات آنا شروع ہوگئے،مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ 70 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 35 اعشاریہ 45 فیصد کی سطح پر آگئی، رواں ہفتے ملک بھر میں 24 اشیا ضروریہ کی قیمتیں کم ہو گئیں۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ …

Read More »

نواز شریف کا طیارہ اسلام آباد ائیر پورٹ پر لینڈ کرگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا طیارہ اسلام آباد ائیر پورٹ پر لینڈ کرگیا۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف دبئی سے غیر ملکی ائرلائن کی خصوصی چارٹرڈ فلائٹ ایف زیڈ 4525کے ذریعے پاکستان پہنچے۔ اس پرواز کو ’امید پاکستان‘ کا نام دیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم سمیت طیارے میں موجود تمام مسافروں کی امیگریشن کا …

Read More »