پاکستان

ملک کو 9 مئی اور 28 مئی میں الجھایا جارہا ہے، ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (پاکستان امیج)استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملک کو 9 مئی اور 28 مئی کی تاریخوں میں الجھایا جارہا ہے۔ نواز شریف کی آمد پر اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ اپنے آپ کو عدالت کے سامنے پیش کرنے سے ہی ’سب ٹھیک ہونے‘ کا آغاز ہوگا۔

Read More »

جاتی امرا ءایک بار پھر ملکی سیاست کا مرکز بن گیا،نواز شریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں، کیا باتیں ہوئیں؟ جانیے

لاہور(پاکستان امیج) جاتی امرا ءایک بار پھر ملکی سیاست کا مرکز بن گیا، 4سال بعد وطن واپس پہنچنے والے سابق وزیراعظم نواز شریف سے لیگی رہنماؤں کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ قائد مسلم لیگ ن نوازشریف سے سابق وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز نے ملاقات کی، جس میں چیف آرگنائزر مریم نواز اور سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی موجود …

Read More »

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی کل اہم نیوز کانفرنس،قوم کو کیا بتائیں گے؟ جانیے

اسلام آباد(پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کل دورہ چین کے دوران معاہدوں سے متعلق قوم کو آگاہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سی پیک سمیت متعدد معاہدوں سے متعلق عوام کو بریف کریں گے، وزیراعظم حکومت کے امن و امان سے متعلق امور پر بھی آگاہی دیں گے، غیر قانونی مقیم غیر ملکی افراد کی …

Read More »

استحکام پاکستان پارٹی کی سابق وزیر غلام سرور خان کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت

لاہور(پاکستان امیج)استحکام پاکستان پارٹی نے سابق وزیر غلام سرور خان کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی غلام سرور خان سے اسلام آباد میں پچھلے ہفتے بھی ملاقات ہوئی ،آئی پی پی کا اسلام آباد سے تحریک انصاف کے ایک سابق ایم این ے …

Read More »

دنیا نے نواز شریف کو جہانگیر ترین کا ہیلی کاپٹر جلسہ تک پہنچانے کیلئے استعمال کرتے دیکھا،علی زیدی

کراچی(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے سابق رہنما علی زیدی نے کہاہے کہ 28مئی 2023کو جیکب آباد جیل سےسیاست سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا،28مئی 2023سے آج تک غیرسیاسی ہوں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق علی زیدی نےکہاکہ کل میں نے آئی پی پی میں شامل چند دوستوں کیلئے محسوس کیا،دنیا نے عون چودھری کو ایک سزا یافتہ مفرور …

Read More »

ایم کیو ایم کی مفتاح اسماعیل کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت لیکن سابق وزیرخزانہ نے کیا جواب دیا؟ جانئے

کراچی(پاکستان امیج)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار اور مفتاح اسماعیل کے درمیان ملاقات ہوئی جس کے دوران فاروق ستار نے سابق وفاقی وزیر خزانہ کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی۔ دونوں رہنماں کے درمیان ملاقات …

Read More »

گیس کی قیمتوں میں 193فیصد تک اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج) گیس کی قیمتوں میں 193فیصد تک اضافے کا امکان ہے،بجلی، کارخانوں اور تندوروں کیلئے گیس قیمت برقرار رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس قیمتیں بڑھانے کی سمری کل ای سی سی اجلاس میں پیش کرنے کا امکان ہے،پٹرولیم ڈویژن نے سمری میں گیس …

Read More »

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل شروع ہو گیا، وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل شروع ہو گیا، وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے متفرق درخواست میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے آگاہ کیا،وفاقی حکومت کی متفرق درخواست میں کہا گیا ہے کہ 9 اور 10مئی کے واقعات کی روشنی میں 102افراد …

Read More »

نوازشریف کو آج پہلے ناشتے میں کیا کچھ پیش کیا گیا؟ مینیو سامنے آ گیا

لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کو لندن سے واپسی کے بعد لاہور میں آج پہلے ناشتے میں روایتی ڈشیں پیش کی گئیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے آج ناشتہ خاندان کے ہمراہ جاتی امرامیں کیا۔ ناشتے میں حلوہ پوڑی، سری پائے ، لسی اور سبز چائے پیش کی گئی۔ نوازشریف …

Read More »

مریم نواز نے لاہور جلسے کی ڈرون فوٹیج شیئر کر دی، کارکنان سے کیا کہا؟

لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے لاہور میں ہونیوالے مینار پاکستان جلسے کی ڈرون فوٹیج شیئر کر دی اور کارکنان کا شکریہ ادا کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر جاری بیان میں مریم نواز کا کہنا ہے کہ ملک کے کونے کونے سے لاہور آنے والے لوگوں کا تہہ دل …

Read More »