پیسے دو مجھے، نشئی نے مطالبہ پورا نہ کرنے پر دادا کو سلا دیا ہمیشہ کی نیند

حیدرآباد (پاکستان امیج) نشے کیلئے پیسے نہ دینے پر پوتے نے دادا کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حیدرآباد میں 70 سالہ بزرگ کی لاش گھر سے برآمد ہوئی تو پولیس نے تفتیش شروع کی، حیرت انگیز انکشاف یہ ہوا پوتے ہی نے دادا کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نشے کا عادی ہے جس نے دادا سے پیسے مانگے، نہ ملنے پر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ملزم سے سونا اور 3 لاکھ روپے برآمد کر لئے گئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *