پاکستان

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے چار بینکوں کو مجموعی طور پر 8کروڑ 31لاکھ 57ہزار روپے جرمانہ کر دیا

کراچی(پاکستان امیج) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر چار بینکوں کو مجموعی طور پر 8کروڑ 31لاکھ 57ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق یہ چار بینک یو بی ایل، بینک آف پنجاب، جے ایس بینک اور الائیڈ بینک ہیں۔ بینکنگ سپرویژن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق چاروں بینک صارفین کی شناخت کی جانچ …

Read More »

سینئر وکیل اعتزاز احسن نے گمشدہ افراد کی بازیابی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سینئر وکیل اعتزاز احسن نے گمشدہ افراد کی بازیابی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق درخواست میں وفاقی، صوبائی حکومتوں، چاروں آئی جیز پولیس، لاپتہ افراد کمیشن کو فریق بنایاگیا ہے،اعتزاز احسن کی جانب سے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ شہریوں کو جبری گم یا لاپتہ کرنے …

Read More »

تھل ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

لیہ (پاکستان امیج)کوٹ سلطان ریلوے سٹیشن سے 4 کلو میٹر کے فاصلے پر پٹڑی ٹوٹ گئی جس کی بروقت اطلاع سے تھل ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ واقعہ اڈا حافظ آباد ریلوے پھاٹک پر پیش آیا جہاں پٹڑی کی مرمت باقاعدہ مرمت کی گئی، تھل ایکسپریس کو حفاظتی اقدامات کر کے پٹڑی سے گزار دیا گیا، ملتان …

Read More »

جو سہولیات نوازشریف کو دی جا رہی ہیں، وہ باقیوں کو بھی فراہم کی جائیں، بشریٰ بی بی کے وکیل کا عدالت میں مؤقف

لاہور(پاکستان امیج)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جیل میں سیکیورٹی سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران بشریٰ بی بی کے وکیل نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ جو سہولیات نوازشریف کو دی جا رہی ہیں، وہ باقیوں کو بھی فراہم کی جائیں۔ نجی ٹی وی” دنیا نیوز” کے مطابق بشریٰ بی بی کی درخواست پر سردار لطیف کھوسہ عدالت …

Read More »

شہریار آفریدی کا نام ای سی ایل میں نہیں بلکہ پی این آئی ایل میں ہے،ایف آئی اے کا عدالت میں بیان

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے)نے شہریار آفریدی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیخلاف درخواست پر جواب عدالت میں جمع کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جی ونیوز کے مطابق شہریار آفریدی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی،کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے …

Read More »

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، 280 روپے سے بھی اوپر چلا گیا

کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر ریٹ میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھا گیا جو ایک روپیہ 7 پیسے کی بڑھوتری سے 280 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 336 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا اور …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کے سیل کی دیوار تڑوا دی ، کمرہ بھی تڑوا دوں کیا؟جج ابو الحسنات کا وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی وکلاء سے ملاقات کیلئے درخواست پر سماعت کے دوران جج ابوالحسنات نے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کے سیل کی دیوار تڑوا دی ، کمرہ بھی تڑوا دوں کیا؟ نجی ٹی وی چینل” اے آر وائی نیوز” کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت …

Read More »

تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی

لاہور (پاکستان امیج) تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی, ایک اور رہنما چیئرمین عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے امیدوار چوہدری عظیم نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ چوہدری عظیم نے 9 مئی واقعات کی مذمت کی اور شرپسندوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ …

Read More »

تحریک انصاف کے 9 رہنما جہاں نظر آئیں، گرفتار کر لیا جائے، عدالت نے دائمی وارنٹ جاری کر دیئے

اسلام آباد (پاکستان امیج)اسلام آباد کی عدالت نے حکم دیا ہے کہ تحریک انصاف کے 9 رہنما جہاں نظر آئیں، گرفتار کر لیا جائے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ اور توڑ پھوڑ کیس میں تحریک انصاف کے 9 رہنماوں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ جن رہنماؤں کو دیکھتے ہی گرفتار کرنے …

Read More »

ایندھن کی فراہمی معمول پرنہ آسکی، پی آئی اے کی مزید 49 پروازیں منسوخ

کراچی(پاکستان امیج) قومی ایئر لائن کا مالی بحران جاری ہے اور ایندھن کی فراہمی معمول پر نہ آسکی، آج بھی پی آئی اے نے مزید 49 پروازیں منسوخ کردیں ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے لاہور کے لیے پی کے 302، پی کے 303، پی کے 304، پی کے 305، فیصل …

Read More »