اسلام آباد (پاکستان امیج)ملکی سیاست میں مفاہمت کی بازگشت سنائی دینے لگی، ماضی کی سخت حریف سیاسی جماعتوں کے درمیان 2018 کے بعد پہلا باضابطہ رابطہ ہوگیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ وفد نے مولانا سے ان کی خوش دامن کے انتقال پر تعزیت …
Read More »پاکستان
چیئرمین پی ٹی آئی نے شکوہ کیا ہےکہ اہلیہ سے ملاقات میں کوئی پرائیویسی نہیں دی جاتی،وکیل درخواست گزار
اسلام آباد(پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی کی وکلا ءاور فیملی سے ملاقات کی درخواست پر درخواست گزار کے وکیل نے کہاکہ ہفتے میں 6دن ملاقات کا کہا تھا لیکن 2دن وکلاء اور ایک فیملی کو دیا گیا ہے،استدعا ہے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ سے ملاقات بھی 2دن کردی جائے،چیئرمین پی ٹی آئی نے مجھ سے ملاقات میں …
Read More »غیرقانونی مقیم تارکین وطن کو گرفتار کرکے ہولڈنگ سینٹرز میں رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیرقانونی مقیم تارکین وطن کیخلاف یکم نومبر کے بعد کریک ڈاؤن کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں، انہیں گرفتار کرکے جیلوں کے بجائے ہولڈنگ سینٹر میں رکھا جائےگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ یکم نومبر غیرقانونی طور پر پاکستان میں مقیم افراد کو دی …
Read More »بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے 3 اہم فیصلوں کی تیاری کر لی جن کی آج منظوری کا امکان ہے۔ بجلی کمپنیوں کے ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کی جائے گی، تاپی گیس …
Read More »الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف نوٹس واپس لے لیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف نوٹس واپس لے لیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف حلقہ این اے 24 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے سے متعلق الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا اور ان کے خلاف جاری کیا گیا نوٹس …
Read More »مشہور ٹک ٹاکر علیزے سحر کی غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہونے کے بعد خود کشی کی خبروں کی حقیقت سامنے آ گئی
لاہور (پاکستان امیج)معروف ٹک ٹاکر علیزے سحر کی غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہونے کے بعد خبریں آ ئیں کہ علیزے نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی ہے تاہم اب اس کی اصل حقیقت سامنے آ گئی ہے ، ٹک ٹاکر کے بھائی نے ایسی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق علیزے سحر …
Read More »نوازشریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی، سخت سکیورٹی ، رینجرز اور ایف سی بھی تعینات
اسلام آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی سے قبل سکیورٹی سخت کر دی گئی، پولیس کے ساتھ ساتھ رینجرز اور ایف سی کو بھی تعینات کیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں …
Read More »معروف ٹک ٹاکر ’ علیزے سحر ‘ کی ویڈیو کال پر ریکارڈ کی گئی غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہو گئی
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر ’ علیزے سحر “ کی ویڈی کال پر ریکارڈ کی گئی فحش ویڈیو لیک ہو گئی ہے تاہم ٹک ٹاکر کی جانب سے تاحال کوئی رد عمل سامنے نہیں آیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق علیزے سحر دراصل ٹک ٹاک پر اپنی سادگی اور گاﺅں میں بنائی گئی ویڈیو کے باعث الگ شہرت …
Read More »یکم نومبر کے بعد غیرقانونی مقیم افراد سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے،وفاقی وزیر داخلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ یکم نومبر کے بعد غیرقانونی مقیم افراد سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے، ہر خاندان کو 50ہزارروپے افغان کرنسی میں لے جانے کی اجازت ہو گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہاکہ انخلا کیلئے پلان کو حتمی شکل دیدی، تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں،غیرقانونی مقیم …
Read More »وفاقی وزرا انتخابات پر اثرانداز؛ نگراں وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزرا کے عام انتخابات پر اثر انداز ہونے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ نے وفاقی وزرا کے عام انتخابات پر اثر انداز ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کی، جس میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل …
Read More »
Pakistan Image