ڈالر کی قیمت میں اضافہ، 280 روپے سے بھی اوپر چلا گیا

کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر ریٹ میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھا گیا جو ایک روپیہ 7 پیسے کی بڑھوتری سے 280 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 336 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا اور 100 انڈیکس 51 ہزار 365 پوائنٹس پر ٹریڈ ہونے لگا۔

وضح رہے کہ قبل ازیں آج صبح ٹریڈنگ کے آغاز کے کچھ دیر بعد امریکی ڈالر کے ریٹ میں کمی دیکھنے میں آئی تھی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *