اسلام آباد(پاکستان امیج) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں شہبازگل کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے شریک ملزم عماد یوسف کے خلاف ٹرائل ختم کردیا،جج طاہر عباس سپرا نے کہاکہ سپریم کورٹ نے شریک ملزم کیخلاف ٹرائل ختم کرنے کی …
Read More »پاکستان
جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت 7مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے کیخلاف درخواستوں پر سماعت نہ ہو سکی
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ میں جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت 7مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے کیخلاف درخواستوں پر سماعت نہ ہو سکی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے آج ریگولر کیسز کی کازلسٹ منسوخ کردی،کازلسٹ منسوخ ہونے سے چیئرمین پی ٹی …
Read More »امریکی ڈالر کا ریٹ آج دوسری مرتبہ مزید گر گیا
کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک میں امریکی ڈالر کا ریٹ آج مزید گر گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوزکے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز سے کچھ دیر بعد انٹربینک میں ڈالر 22 پیسے گرا اور 279 روپے 20 پیسے کے ریٹ پر پہنچ گیا۔ بعد ازاں 15 پیسے مزید کمی سے 279.05 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا۔ یاد …
Read More »اپنا خیال رکھا کریں چودھری صاحب،آپ بڑے لوگوں کو عزیز ہیں،جج طاہر عباس سپرا کا فوادچودھری سے مکالمہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں فوادچودھری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ اپنا خیال رکھا کریں چودھری صاحب،آپ بڑے لوگوں کو عزیز ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں فواد چودھری کیخلاف سرکاری ملازمین کو …
Read More »صدر تحریک انصاف کی انٹرا کورٹ اپیل پر کارروائی آئندہ ہفتے تک ملتوی
لاہور(پاکستان امیج) صدر تحریک انصاف پرویز الہیٰ کی انٹرا کورٹ اپیل پر کارروائی آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی گئی۔ نجی ٹی وی “ڈان” نیوز کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کو انٹی کرپشن مقدمے میں ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر ایڈووکیٹ جنرل کو معاونت کیلئے …
Read More »سونے کی فی تولہ قیمت میں بھاری اضافہ ہو گیا
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صرافہ بازار میں 24 قیرات سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 11 ہزار 400 روپے پر پہنچ گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1542 روپے اضافہ ہواہے جس کے …
Read More »71 کروڑ ڈالرقرضہ، IMF سے مذاکرات 2 نومبرکو ہونگے
اسلام آباد(پاکستان امیج) حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت ملنے والے 71 کروڑ ڈالر قرضے کی اگلی قسط کیلیے مذاکرات 2 نومبرکو ہونگے۔ مذاکرات میں آئی ایم ایف ٹیم کی قیادت ناتھن پورٹر کرینگے، حکومت پاکستان بیرونی سیکٹر کے چیلنجوں کے باوجود مذاکرات کی کامیابی کیلیے پرامید ہے، اگر …
Read More »ضلع خیبر میں چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا، 3 اہل کار زخمی
پشاور(پاکستان امیج) ضلع خیبر میں ایک چیک پوسٹ پر خودکش دھماکے میں 3 اہل کار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ضلع خیبر کی وادیٔ تیراہ میں قوم اکاخیل سروزئے چیک پوسٹ پر بدھ کی صبح ہونے والے خودکش دھماکے میں زخمی ہونے والے 3 اہل کاروں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ایس ایچ او تھانہ تیراہ کے …
Read More »خدیجہ شاہ کو مقدمے میں نامزد کرنے پر سی سی پی او لاہور عدالت طلب
لاہور(پاکستان امیج) معروف ڈیزائنر اور ایکٹیوسٹ خدیجہ شاہ کو تیسرے مقدمے میں نامزد کرنے پر سی سی پی او لاہور کو عدالت طلب کرلیا گیا۔ ہائی کورٹ نے خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جس کے مطابق عدالت نے سی سی پی او لاہور کو 27 اکتوبر …
Read More »ٹویوٹا کے مختلف ماڈلز کی قیمت میں 13 لاکھ روپے تک کمی
(پاکستان امیج)انڈس موٹر کمپنی نے ٹویوٹا برانڈ کے مختلف ماڈلز کی قیمت میں 13 لاکھ روپے تک کمی کردی۔ کمپنی اعلامیے کے مطابق روپے کی قدر میں بہتری آنے کے بعد ٹویوٹا کرولا گاڑیوں کی قیمت میں 2 لاکھ سے ڈھائی لاکھ روپے تک کی کمی کی گئی۔ ٹویوٹا یارس کی قیمت ایک لاکھ سے ایک لاکھ بیس ہزار روپے …
Read More »
Pakistan Image