اسلام آباد (پاکستان امیج)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عمران خان کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست پر 28اکتوبر کودلائل طلب کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیرشرعی نکاح کیس میں اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی نےسماعت جلد مقرر کرنے کی …
Read More »پاکستان
پی ٹی آئی چھوڑنے والی 3خواتین رہنمااستحکام پاکستان پارٹی میں شامل
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کی 3 خواتین رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی پی سربراہ جہانگیر ترین سے پی ٹی آئی کی رہنما عندلیب عباس، سابق ارکان پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل اور سمیرا بخاری نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے بعد عندلیب عباس، سعدیہ سہیل اور سمیرا بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی کی سیکریٹری …
Read More »فلسطین کی جنگِ آزادی کو دہشت گردی سے جوڑنا نادانی ہے، آرمی چیف
اسلام آباد(پاکستان امیج) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیلی افواج کے فلسطین پر طاقت کے استعمال کو روکے، فلسطین کا دارالحکومت القدس الشریف ہے اس کی آزادی کی جنگ کو دہشت گردی سے جوڑنا نادانی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان میں فلسطین کے سفیر …
Read More »میاں صاحب کسی کی مدد سے آنے کےبجائے صحیح سیاست کریں،خورشید شاہ
سکھر (پاکستان امیج)پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے کہا ہے کہ وہ بیک ڈور سے آنے کی کوشش نہ کریں اگر انہوں نے ایسا کیا اور عمران خان والا کردار ادا کرنے کی کوشش کی تو پھر گونواز گو کے نعرے بھی لگیں گے اور وہ تاریخ کا حصہ بھی بن …
Read More »نگران حکومت ہر وہ کام کر رہی ہے جو اسے نہیں کرنا چاہیے،پیپلزپارٹی کا نواز شریف کی سزا معطلی پر ردعمل
لاہور(پاکستان امیج)نگران حکومت پنجاب کی جانب سے نواز شریف کی سزا معطل کرنے پر پیپلز پارٹی رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا کہ نگران حکومت ہر وہ کام کر رہی ہے جو اسے نہیں کرنا چاہیے، نگراں حکومت مجرموں کو ریلیف دینے نہیں بلکہ الیکشن کروانے آئی تھی اور نواز شریف کی سزا معطلی کی منظوری دینا نگران پنجاب کابینہ کا …
Read More »سوئی گیس کے بعد ایل این جی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھارٹی (اوگرا) نےایل این جی کی قیمت میں 0.51 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کر دیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی 0.50 ڈالر اور سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.51 …
Read More »ن لیگ ظلم وستم کے باوجود نوازشریف کی قیادت میں متحد ہے،مریم نواز
لاہور (پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ الحمداللہ مسلم لیگ ن مضبوط اور متحد ہے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں لکھا کہ مسلم لیگ ن ظلم وستم کے باوجود نوازشریف کی قیادت میں متحد ہے۔نوازشریف کو سزا سنانے اور قید کرنے کے بعد لگ …
Read More »معاشی مسائل نواز شریف حل کر سکتا ہے یا عمران خان؟ پاکستانی عوام نے تازہ سروے میں اپنا فیصلہ سنا دیا
لاہور(پاکستان امیج) 50 فیصد پاکستانیوں نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کو ملکی مستقبل کے لیے بہتر قرار دے دیا۔عوامی آراءجاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کر دیا ہے۔گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق 30 فیصد پاکستانیوں نے ملکی معاشی بحران کے حل کے لیے نواز شریف سے امید …
Read More »سونے کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں فی تولہ سونا 400 روپے سستا ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 400 روپے سستا ہو نے کے بعد 2 لاکھ 9 ہزار 200 روپے کا ہو گیاہے ، دس گرام سونے کا بھاﺅ 343 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 79 ہزار 355 روپے ہو گیا۔عالمی بازار میں سونا 26 …
Read More »9 ماہ میں کتنے لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے؟حیران کن اعدادوشمار سامنے آ گئے
کراچی(پاکستان امیج)9 ماہ میں کتنے لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے؟ اس حوالے سےحیران کن اعدادوشمار سامنے آ گئے ہیں ۔ رواں سال 2023 کے پہلے9ماہ کے دوران 630,000 سے زائد پاکستانی بیرون ملک ملازمت کے بہتر مواقع کی تلاش میں ملک چھوڑ گئے ہیں۔ “جنگ “کے مطابق بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے جاری کردہ اعداد و شمار میں …
Read More »
Pakistan Image