پاکستان

گیس قیمتوں میں اضافے سے گھریلو صارفین کا بل کتنا آئے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پاکستان امیج) گیس قیمتوں میں اضافے سے گھریلو صارفین کا ماہانہ بل کتنا آئے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گیس قیمتوں میں اضافے سے ماہانہ 25مکعب میٹر گیس صارفین کا بل 1300روپے تک ہو جائے گا،ماہانہ 60مکعب گیس استعمال کرنیوالوں کا بل 1600روپے تک ہو جائے گا،اسی طرح ماہانہ 150مکعب میٹر گیس …

Read More »

نگران حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر عوام سے ریلیف کیسے چھینا اور کس کا منافع بڑھا دیا؟

لاہور (پاکستان امیج) نگران حکومت نے پیٹرول پر 3 روپے اور ڈیزل پر 6 روپے 44 پیسے فی لیٹر کا ریلیف عوام کو منتقل نہیں کیا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق حکومت نے لیوی، ڈیلرز اور کمپنیوں کا منافع بڑھا دیا۔ ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت میں 5 روپے 56 پیسے کمی ہوئی۔ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی بھی …

Read More »

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس ؛ سپریم کورٹ نے حکومتی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی مسترد کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں حکومتی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی مسترد کردی،عدالت نے اٹارنی جنرل کو جلد نیا انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے …

Read More »

غیر قانونی مقیم افراد کو دی گئی مہلت ختم، کیمپوں پر نفری تعینات، ملک گیر آپریشن شروع

کراچی(پاکستان امیج)ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد ہوڈنگ کیمپوں پر پولیس تعینات کردی گئی ہے، جس کے بعد انخلا کے لیے ملک گیر آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ کراچی سمیت ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو واپس جانے کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے دی …

Read More »

ہم جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا، چیف جسٹس

اسلام آباد(پاکستان امیج) فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم جاننا چاہتے ہیں دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ بینچ میں شامل ہیں۔ …

Read More »

حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاکستان امیج)حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے، پٹرول کی فی لیٹر قیمت 283 روہے 38 پیسے برقرار، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لٹر قیمت 303 روپے 18 پیسے برقرار ہے۔ جبکہ مٹی کے تیل کی فی لٹر قیمت میں …

Read More »

عاصمہ جہانگیرگروپ کے شہزاد شوکت سپریم کورٹ بار کے صدرمنتخب

اسلام آباد (پاکستان امیج)سپریم کورٹ بار کےانتخابات کاغیرسرکاری حتمی نتیجہ جاری،عاصمہ جہانگیرگروپ کے شہزاد شوکت سپریم کورٹ بار کے صدر منتخب ہو گئے۔سیکرٹری کی نشست پر پروفیشنل گروپ نے میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق شہزاد شوکت 1706ووٹ لے کر صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن منتخب ہوئے ۔حامد خان گروپ کے میاں عبدالقدوس کو1242ووٹ ملے ۔3756ووٹرز نے حق رائے …

Read More »

سابق وزیراعظم کو میں نے بنوایا ،انہوں نے کام نہیں کیا،آصف زرداری

نواب شاہ (پاکستان امیج)سابق صدر آصف علی زرداری کاشہباز شریف کے حوالے سے کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم کو میں نے بنوایا تھا لیکن انہوں نے کام نہیں کیا۔ زرداری ہاؤس نوابشاہ میں عمائدین سے ملاقات کے دوران ان کا کہناتھاکہ سابقہ حکومت نے عوام کیلئے کام نہیں کیا۔پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کیلئے کام کیا ہے، نواب شاہ …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو جے آئی ٹی نے طلب کرلیا

لاہور (پاکستان امیج) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو جے آئی ٹی نے طلب کرلیا ،انہیں یکم نومبر کوسہ پہر چار بجے طلب کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیراسد عمر کو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن آفس لاہور قلعہ گجر سنگھ میں طلب کیا گیا ۔ پولیس کے مطابق اسد عمر کو 5 ایف آئی آرزکی تحقیقات …

Read More »

جلاؤ گھیراؤ کا کیس،خدیجہ شاہ کامزید 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

لاہور (پاکستان امیج)اے ٹی سی نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کیس میں خدیجہ شاہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پرعدالت میں پیش کیا گیا ، دوران …

Read More »