جلاؤ گھیراؤ کا کیس،خدیجہ شاہ کامزید 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

لاہور (پاکستان امیج)اے ٹی سی نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کیس میں خدیجہ شاہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پرعدالت میں پیش کیا گیا ، دوران سماعت پولیس نے ملزمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی جس کو عدالت نے منظور کرتے ہوئےجوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔

خیال رہے کہ خدیجہ شاہ کیخلاف تھانہ سرور روڈ پولیس نے جلاؤگھیراؤ کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *