حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاکستان امیج)حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ۔

تفصیلات کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے، پٹرول کی فی لیٹر قیمت 283 روہے 38 پیسے برقرار، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لٹر قیمت 303 روپے 18 پیسے برقرار ہے۔ جبکہ مٹی کے تیل کی فی لٹر قیمت میں 3 روپے 82 پیسے کی کمی کی گئی ،لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے کی کمی گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *