پاکستان

گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج) حکومت نے گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی جس کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ جس کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نے …

Read More »

نو مئی واقعات؛ عمران خان کی بہنوں اور اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

  لاہور(پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد عمر کو عدالت نے 9 مئی واقعات پر درج مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی واقعات پر درج مقدمات میں اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں کی عبوری ضماتنوں پر سماعت ہوئی، جس …

Read More »

کرپشن اور توشہ خانہ تحقیقات کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(پاکستان امیج) احتساب عدالت نے کرپشن اور توشہ خانہ تحقیقات کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ 190 ملین پاؤنڈ کرپشن اور توشہ خانہ نیب تحقیقات کے کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔ اس موقع پر سابق خاتون اول بشریٰ بی بی عدالت …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی یا برقرار رکھنے کا امکان

اسلام آباد / کراچی(پاکستان امیج) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی یا پھر برقرار رکھنے کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی یا پھر برقرار رکھنے کا امکان ہے۔ قبل ازیں 15 سے 20 روپے فی لیٹرکمی کی قیاس آرائیاں تھیں۔ نگران وزیراعظم آج حتمی فیصلہ کریں گے۔تیل کمپنیوں اور ڈیلرزکا منافع …

Read More »

حکومت نے سرکاری حج کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کی سفارش پر حج پالیسی 2024ءکی منظوری دیدی ہے۔ مرتضیٰ سولنگی کے مطابق نگران وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پیکج کی مالیت بعد میں متعین کی جائے گی، 38 سے 42 دنوں کے حج کے لئے حج …

Read More »

استحکام پاکستان پارٹی کا بھرپور انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ، جلسوں کا شیڈول جاری

لاہور (پاکستان امیج) استحکام پاکستان پارٹی نےبھرپور انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعددوسرے مرحلے کے جلسوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل استحکام پاکستان پارٹی پہلے مرحلے میں نو دسمبر تک پنجاب کے 9 اضلاع کے جلسوں کا پہلے ہی اعلان کر چکی ہے، استحکام پاکستان پارٹی نے دوسرے مرحلے …

Read More »

لاہور میں بیٹی کی پسند کی شادی پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

لاہور(پاکستان امیج) بیٹی کی پسند کی شادی پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔ لیاقت آباد پولیس نے چھری کے وار سے بیوی کو قتل کرنے والا سفاک ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق 17 سالہ بیٹی سحر نے چند روز قبل پسند کی شادی کی جس پر والدین میں جھگڑا ہوا۔پولیس کے مطابق ملزم یاسر نے …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما کامران بنگش کو ضمانت ملتے ہی دوسرے کیس میں گرفتار کر لیا گیا

پشاور(پاکستان امیج ) انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کامران بنگش کی ضمانت منظور کرکے رہائی کا حکم دے دیا تاہم پولیس نے انہیں دوسرے مقدمے میں گرفتار کرلیا۔ پشاور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر کامران بنگش کے خلاف پولیس پر فائرنگ اور مرادسعید کو پناہ دینے کے کیس میں درخواست …

Read More »

نگران حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ موخر کردیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) نگران وفاقی کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ موخر دیا ہے ۔ جیو نیوز کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی تاہم گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری نہیں دی گئی، کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں …

Read More »

پاکستان اسٹیل ملز کو نجکاری پروگرام سے نکالنے کی منظوری

اسلام آباد (پاکستان امیج)وفاقی کابینہ نے پاکستان اسٹیل ملز کو نجکاری پروگرام سے نکالنے کی منظوری دے دی۔ نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے پاکستان اسٹیل ملز کارپوریشن کو نجکاری پروگرام سے نکالنے کی منظوری دے دی ہے،ایک نجی ایئرلائن کو بین الاقوامی روٹس پر آپریشنز کی منظوری بھی دے دی گئی، تاجکستان اور پاکستان …

Read More »