اسلام آباد(پاکستان امیج)90روز میں انتخابات کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ صدر نے صرف بتایا ہے89ویں دن فلاں تاریخ بنتی ہے،صدر مملکت کی گنتی تو ٹھیک ہے،صدر نے تو صرف ایک خط میں گنتی پوری کرکے لکھ دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 90روز میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس …
Read More »پاکستان
فیصلہ میں لکھوں گا کہ 54 دنوں کا شیڈول سامنے رکھ کر صدر الیکشن کی تاریخ دیں، چیف جسٹس
اسلام آباد(پاکستان امیج) 90 روز میں انتخابات کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ فیصلہ میں لکھوں گا کہ 54 دنوں کا شیڈول سامنے رکھتے ہوئے صدر الیکشن کی تاریخ دیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ دوران سماعت، پی ٹی آئی …
Read More »کیا آپ 90روز میں انتخابات کی مخالفت کرینگے؟ چیف جسٹس پاکستان کا اٹارنی جنرل سے استفسار
اسلام آباد(پاکستان امیج) 90روز میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس چیف جسٹس پاکستان نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ کیا آپ 90دن میں انتخابات کی مخالفت کریں گے؟اٹارنی جنرل نے انکار میں جواب دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 90روز میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس پاکستان جسٹس …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل ،جسٹس ارباب طاہر نے خود کو بنچ سے الگ کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر جسٹس ارباب طاہر نے خود کو بنچ سے الگ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت آج ہوگی،جسٹس ارباب طاہر نے خود کو بنچ سے …
Read More »سائفر کیس؛ شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبعیت خراب ہو گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سائفر کیس میں اڈیالہ جیل میں قید پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی حالت خراب ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے شاہ محمود قریشی کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی اجازت دیدی،جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے جیل انتظامیہ کی درخواست پر اجازت دی۔ جیل انتظامیہ …
Read More »پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 71 کروڑ ڈالر کی قسط کیلیے مذاکرات شروع
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 71 کروڑ ڈالر کی قسط کے لیے تکنیکی سطح کے مذاکرات شروع ہو گئے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن مذاکرات کے لیے مشن چیف ناتھن پورٹر کی سربراہی میں وزارت خزانہ پہنچا، جہاں 71 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کے لیے اقتصادی جائزے پر ٹیکنیکل سطح …
Read More »کراچی میں پولیس آپریشن، متعدد غیرقانونی غیر ملکی گرفتار
کراچی(پاکستان امیج) ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ایسٹ کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری نے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف سائٹ سپرہائی وے یثرب گوٹھ میں میں آپریشن کیا۔ پولیس نے گھر گھر چیکنگ کے دوران تلاش ایپ کا بھی استعمال کیا گیا ۔ وفاقی حکومت کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو ان …
Read More »عاصم جمیل کی موت کے وقت مولانا طارق جمیل کیا کر رہے تھے ؟
تلمبہ(پاکستان امیج) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل نے گزشتہ دنوں سینے میں گولی مار کر خودکشی کر لی تھی۔ عاصم جمیل سالہا سال سے ڈپریشن کے عارضے میں مبتلا تھے جو ان کے بھائی کے مطابق چند ماہ سے انتہائی سنگین نوعیت اختیار کر چکا تھا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق عاصم جمیل نے گھر …
Read More »اکتوبر میں مہنگائی کم ہوئی یا بڑھی؟ ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی
اسلام آباد (پاکستان امیج) ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ماہانہ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں مہنگائی میں ایک اعشاریہ آٹھ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا،رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں مہنگائی کی شرح 28.48 فیصد تک پہنچ گئی جبکہ اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 26.89 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ اکتوبر میں شہری علاقوں میں مہنگائی …
Read More »افغانستان سے آنے والے ٹرک ڈرائیورز کے لیے پاسپورٹ اور ویزا لازمی قرار دے دیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) طورخم بارڈر کے راستے افغانستان سے آنے والے ٹرک ڈرائیورز کے لیے پاسپورٹ اور ویزا لازمی قرار دے دیا گیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق قبل ازیں ٹرک ڈرائیورز کے لیے صرف پاسپورٹ پاس ہونا لازمی تھا۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) طورخم کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر یاسر عرفات کی طرف سے واضح کیا گیا ہے …
Read More »
Pakistan Image