اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پیپلزپارٹی کی تعریفیں کرنے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان کے بیان کی تائید کرتے ہوئے بیان کو قابل تعریف قرار دیا ہے۔ اسد قیصر کا کہنا تھا کہ شیری رحمان نے …
Read More »پاکستان
نگران حکومت نے گندم کی سرکاری قیمت مقرر کردی
کراچی (پاکستان امیج)نگران سندھ کابینہ نے گندم کی سپورٹ پرائس 4000 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ نگراں وزیراعلیٰ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی جبکہ نہتے فلسطینی عوام، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانے کی مذمت بھی کی۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ …
Read More »اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے نومبر کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ اوگرا کی جانب سے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق نومبر کے لیے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 117 روپے47 پیسے سستا ہوگیا ہے، 11.8 کلو کے …
Read More »یہ عدالت ہے، ہالی ووڈ نہیں،چیف جسٹس پاکستان وکیل کی جانب سے اداکاری پر برہم ہو گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست پر سماعت کے دوران وکیل کی جانب سے اداکاری کرنے پر برہمی کااظہارکیا،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ یہ عدالت ہے، ہالی ووڈ نہیں،یہ ڈرامہ یہاں نہ کریں۔ نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق سپریم کورٹ میں ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست …
Read More »توشہ خانہ کیس بشریٰ بی بی کیخلاف نہیں بنتا،ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ جج کے ریمارکس، عبوری ضمانت میں 14نومبر تک توسیع
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 6مقدمات، بشریٰ بی بی کیخلاف جعلی رسیدوں کے کیس میں عبوری ضمانت میں 14نومبر تک توسیع کردی،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہ توشہ خانہ کیس بشریٰ بی بی کیخلاف نہیں بنتا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی …
Read More »جانبدار نگران وفاقی وزراء کیخلاف کیس؛الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جانبدار نگران وزرا ءکیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے مطابق الیکشن کمیشن میں جانبدار نگران وفاقی وزراء کیخلاف کیس کے معاملے کی سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5رکنی بنچ نے سماعت کی۔ چیف الیکشن کمشنر نے استفسار کیا کہ حکومت کی طرف سے کون …
Read More »انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان
کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 50پیسے اضافہ ہو گیا،اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 283روپے پر ٹریڈہور ہاہے۔ یاد رہے کہ آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 55پیسے اضافہ …
Read More »بشریٰ بی بی پیشی بھگت کر اسیر شوہر چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے جیل روانہ
اسلام آباد (پاکستان امیج) اسیر چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل روانہ ہو گئیں۔ نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز “کے مطابق سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اپنے شوہر عمران خان سے ملاقات کے دوران ممکنہ طور پر موجودہ سیاسی صورت حال اور مختلف مقدمات میں ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کریں گی۔ قبل …
Read More »نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد علیزے سحر کی ایک اور ویڈیو وائرل ہو گئی
لاہور(پاکستان امیج) نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد معروف ٹک ٹاکر علیزے سحر کی ایک اور ویڈیو وائرل ہو گئی حیات لالا نامی ایکس صارف کی طرف سے پوسٹ کی گئی اس ویڈیو میں علیزے سحر اپنی نازیبا ویڈیو لیک ہونے پر صدمے سے رو رہی ہوتی ہے ا ور کوئی خاتون اسے دلاسا دے رہی ہوتی ہے۔ رپورٹ کے …
Read More »ہنڈا کی ’سوک‘ کے مختلف ماڈلز کی قیمت میں بھی3 لاکھ روپے تک کی کمی، نئی قیمت کیا ہوگی؟ جانیے
کراچی(پاکستان امیج) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد یکے بعد دیگرے کار ساز کمپنیاں اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر رہی ہیں۔ اب ہنڈا کی طرف سے بھی اپنی گاڑی’سوک‘ کے مختلف ماڈلز میں 3لاکھ روپے تک کی کمی کر دی گئی ہے۔”ڈیلی پاکستان گلوبل” کے مطابق کمپنی کی طرف سے ہنڈا سوک …
Read More »
Pakistan Image