پاکستان

190ملین پاؤنڈ کرپشن سکینڈل کیس؛اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب کی چیئرمین پی ٹی آئی سے ڈھائی گھنٹے تفتیش

راولپنڈی(پاکستان امیج)اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب محسن علی خان 190ملین پاؤنڈ کرپشن سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں تفتیش کرکے واپس چلے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق نیب تحقیقاتی ٹیم کے پہلے رکن اپنی تفتیش مکمل کرکے واپس روانہ ہو گئے،اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب محسن علی خان نے 190ملین پاؤنڈ کرپشن سکینڈل میں سابق وزیراعظم سے …

Read More »

تحریک انصاف کے مزید 50 رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج، دفعات کون سی لگائی گئیں، گرفتاریاں کتنی ہوئیں؟

پشاور (پاکستان امیج) دیر بالا میں تحریک انصاف کے 50 رہنماؤں کے خلاف عوام کو اشتعال دلانے سے متعلق مقدمات درج کر لئے گئے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے تحریک انصاف کے 50 رہنماؤں پر پرچے کاٹ لئے، ان پر عوام کو اشتعال دلانے کی دفعات کے تحت مقدمات درج کئے گئے۔ تھانہ صاحب پولیس نے …

Read More »

پانچ ہزار کے نوٹ کو بند کرنے کا معاملہ؟ وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق گورنر سٹیٹ اور سابق نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ پانچ ہزار کا کرنسی نوٹ چلتا رہے گا، اس پر پابندی عائد نہیں کی جائے گی۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں شمشاد اختر نے کہا کہ ڈی منیٹائزیشن کو حل نہیں ہے، پانچ ہزارکا میری درخواست پر حکومت نے جاری کیا …

Read More »

پاکستان میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ آنےوالا حج پچھلے حج سے سستا ہو، نگران وفاقی وزیر مذہبی امور

لاہور(پاکستان امیج)نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد کا کہنا ہے کہ ہم نے حج پیکج ایک لاکھ روپے کم کیا،پاکستان میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ آنےوالا حج پچھلے جج سے سستا ہو۔ نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے لاہور میں پیغام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ علما انبیا کے وارث اور معاشرے کےرہنما ہیں،قرآن …

Read More »

دلہن نے شادی کیلئے حیران کن خواہش کا اظہار کر دیا جس پر دولہا گھوڑے کی بجائے ایسی سواری پر لینے پہنچ گیا کہ لوگ ششدر رہ گئے

پشاور (پاکستان امیج) پشاور میں دولہا نے دلہن کی دیرینہ خواہش پوری کر دی، اسے ہیلی کاپٹر پر لینے پہنچ گیا جس پر دلہنیا خوشی سے نہال ہو گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پشاور میں دلہن کے گھر دولہا ہیلی کاپٹر پر پہنچا تو لوگ حیران رہ گئے۔ صوابی سے روانہ ہوتے ہوئے دولہا کی خصوصی تیاری …

Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان کودرکار بیرونی قرض کے تخمینے میں کمی کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج) آئی ایم ایف نے پاکستان کو درکار قرضوں کے تخمینے میں کمی کردی۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے نے رواں مالی سال اور اگلے مالی سال کے دوران پاکستان کے بیرونی قرضوں کی طلب124 ارب ڈالر رہنے کا تخمینہ لگایا ہے، جو کہ گزشتہ تخمینے سے 8 ارب ڈالر کم ہے، یاد رہے کہ چار ماہ …

Read More »

جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کی سماعت منسوخ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے خلاف ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنے کا کیس منسوخ کردیا گیا۔ ہائی کورٹ میں جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل فیض حمید کے خلاف اندراج مقدمہ کا کیس لسٹ میں سے کینسل کردیا گیا۔ اندراج مقدمہ کی درخواست 28 نومبر …

Read More »

خیرپور ؛ دو بسوں میں تصادم، بچوں سمیت 4افراد جاں بحق

خیرپور(پاکستان امیج)خیرپور میں شاہ حسین بائی پاس پر 2مسافر بسوں میں تصادم کے نتیجے میں بچوں سمیت 4افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 23افراد زخمی ہوئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کاکہنا ہے کہ حادثہ کراچی سے پنجاب جانیوالی بسوں میں ہوا،اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو طبی امداد …

Read More »

فیصل آباد میں لاک ڈاؤن ناکام، تاجروں نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دیئے

فیصل آباد (پاکستان امیج) ملک کے صنعتی شہر فیصل آباد میں لاک ڈاؤن ناکام بناتے ہوئے مارکیٹیں کھول دی گئیں، تاجروں نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑاتے ہوئے کاروباری سرگرمیاں زوروشور سے شروع کر رکھی ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق فیصل آباد میں آج لاک ڈاون نافذ کئے جانے کے باوجود مارکیٹیں کھلی ہیں اور کاروباری مراکز میں …

Read More »

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 3روزہ دورے پر آج یو اے ای جائیں گے

اسلام آباد(پاکستان امیج)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 3روزہ دورے پر آج متحدہ عرب امارات( یو اے ای) جائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم 3روزہ دورے میں یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید سے ملاقات کریں گے،ملاقات میں سیاسی، معاشی امور، تجارت اور سرمایہ کاری …

Read More »