اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی سائفر رولز اور گائیڈ لائنز کے حصول کیلئے دائر درخواست نمٹا دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی، شاہ محمود قریشی کے وکیل تیمور ملک عدالت میں …
Read More »پاکستان
عمران خان مقدمات کے باعث جیل میں ہیں، ہمارا لینا دینا نہیں، الیکشن کمیشن
اسلام آباد(پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی شکایت پر کہ پارٹی چیئرمین ضمیر کے قیدی ہیں پر سرد مہری دکھاتے ہوئے قرار دیا ہے کہ وہ سائفر سمیت مختلف مقدمات کے باعث جیل میں ہیں ہمارا اس سے کوئی سروکار نہیں۔ تحریک انصاف کی طرف سے 24نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر موقف دیتے ہوئے الیکشن کمشن کا تحریک …
Read More »یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع
اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک میں یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، روسی تیل کی فی بیرل قیمت60ڈالر سے بھی نیچے آگئی، یورپی یونین کی جانب سے روسی تیل کی 60ڈالر فی بیرل کی حد مقرر کی گئی ہے مگر مارکیٹ …
Read More »ویجیٹیبل آئل کی درآمدات میں بڑے پیمانے پر انڈر انوائسنگ کا انکشاف
کراچی(پاکستان امیج)ویجیٹیبل آئل کی درآمدات میں بڑے پیمانے پر انڈر انوائسنگ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے. ایڈیشنل ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس کراچی انعام وزیر نے ایکسپریس کو بتایا کہ خفیہ نیٹ ورک سے یہ اطلاع موصول ہوئی ہے کہ انڈونیشیا سے ویجیٹیبل آئل اور اس کی مصنوعات کی درآمدات میں انڈر انوائسنگ کی جا رہی ہے جس پر ڈائریکٹوریٹ …
Read More »چینی کی قیمت میں بڑی کمی
اسلام آباد(پاکستان امیج) غلہ منڈی میں چینی 122 روپے کلو فروخت ہونے لگی۔ غلہ منڈی میں 100 کلوگرام چینی کے نرخ میں 600 روپے کمی، ہول سیل میں 100 کلوگرام چینی کے تھیلے کی قیمت 12800 سے کم ہو کر 12200 روپے پر آ گئی، جس کے بعد غلہ منڈی میں چینی 122 روپے کلو فروخت ہونے لگی۔ واضح رہے …
Read More »مہنگائی کے مارے عوام کیلئے خوشخبری، چینی سستی ہو گئی
لاہور (پاکستان امیج) مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ہول سیل مارکیٹ میں چینی سستی ہونے کی خوشخبری سامنے آ گئی۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق غلہ منڈی میں 100 کلو چینی کی قیمت میں 600 روپے کمی ہوئی ہے، ہول سیل مارکیٹ میں 100 کلو بوری 12 ہزار 800 روپے سے کم ہو کر 12 ہزار 200 روپے …
Read More »ہمیں پتہ ہے اس ملک کو ٹھیک کرنے کا کیا طریقہ ہے، جہانگیر ترین کا عوامی جلسے سے خطاب
کامونکی (پاکستان امیج) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ہم نے ماضی سے بہت کچھ سیکھا، اب آگے بڑھنے کا وقت ہے، ہمیں پتہ ہے اس ملک کو ٹھیک کرنے کا کیا طریقہ ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق کامونکی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کا کہنا …
Read More »سینیٹ میں قائد ایوان کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے اعتراضات مسترد
اسلام آباد (پاکستان امیج)سینیٹ میں قائد ایوان کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے اعتراضات مستردکردی ےگئے، تفصیلات کے مطابق سینیٹ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ن لیگ کے سینیٹر اسحاق ڈار کو قائد ایوان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابرہوگا۔ پیپلز پارٹی کے سلیم مانڈوی …
Read More »وزارت عظمیٰ یا وزارت اعلیٰ؟ پرویز خٹک نے اپنا انتخاب بتادیا
پشاور (پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وہ وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار نہیں بلکہ وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار ہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران پرویز خٹک نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں ن لیگ اور جے یو آئی کا اتحاد بنتا نظر آرہا ہے۔کسی کے پاس ملک کےلیے کوئی وژن نہیں، ملک کےلیے …
Read More »یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
اسلام آباد(پاکستان امیج) عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گرنے کے بعد پاکستان میں بھی یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، روسی تیل کی فی بیرل قیمت 60 ڈالر سے بھی نیچے آ گئی …
Read More »
Pakistan Image