خیرپور ؛ دو بسوں میں تصادم، بچوں سمیت 4افراد جاں بحق

خیرپور(پاکستان امیج)خیرپور میں شاہ حسین بائی پاس پر 2مسافر بسوں میں تصادم کے نتیجے میں بچوں سمیت 4افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 23افراد زخمی ہوئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کاکہنا ہے کہ حادثہ کراچی سے پنجاب جانیوالی بسوں میں ہوا،اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *