پاکستان

الیکشن کا التواء ملکی مفاد کے خلاف ہوگا، ایسا نہیں ہونے دیں گے: جاوید لطیف

اسلام آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ( ن) کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ آج بعض سیاستدان اور کچھ اینکر یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ الیکشن التواء ہو سکتے ہیں، الیکشن کا التواء ملکی مفاد کے خلاف ہوگا، ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ “جنگ ” کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے …

Read More »

انسداد دہشتگردی عدالت کا مریم اورنگزیب کو 9دسمبر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

لاہور(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے مریم اورنگزیب کو 9دسمبر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہورکی انسداد دہشتگردی عدالت میں اداروں کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر مریم اورنگزیب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے،عدالت نے متعلقہ ایس ایچ او …

Read More »

بلاول بھٹو اور آصف زرداری میں کوئی اختلاف نہیں، خورشید شاہ

سکھر(پاکستان امیج)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کاکہنا ہے کہ بلاول بھٹو وزیراعظم کے امیدوار ہیں،آصف زرداری نے جو کہا اسے سمجھنے کی ضرورت ہے،بلاول بھٹو اور آصف زرداری میں کوئی اختلاف نہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خورشیدشاہ نے کہاکہ میاں صاحب! آپ ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا سلوگن لیکر چلے تھے،کیا آپ ووٹ کو عزت …

Read More »

190ملین پاؤنڈز سکینڈل کیس؛نیب کی چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

راولپنڈی(پاکستان امیج)190ملین پاؤنڈز سکینڈل کیس میں نیب کی چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مستردکردی گئی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل کر دیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف 190ملین پاؤنڈز سکینڈل کیس کی سماعت …

Read More »

سارہ انعام قتل کیس، ملزم شاہنواز امیر کو عدالت سے ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) سارہ انعام کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم شاہنواز امیر کو کلاشنکوف برآمدگی کیس میں بری کردیا گیا ۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز امیرکو کلاشنکوف برآمدگی کیس میں شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے …

Read More »

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علی زیدی اشتہاری قرار

کراچی(پاکستان امیج)سٹی کورٹ کراچی نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علی زیدی کو اشتہاری قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سٹی کورٹ میں پیشی پر لائے گئے حسان نیازی کو فرار کرانے کا معاملے پر سماعت ہوئی،عدالت نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علی زیدی کو اشتہاری قرار دیدیا،عدالت نے علی زیدی کے خاکے آویزاں کرنے …

Read More »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگاہو گیا

کراچی (پاکستان امیج )پاکستان میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے کاورباری ہفتے کے آغاز پر 13 پیسے مہنگا ہو کر ڈالر کی خرید و فروخت 285 روپے 50 پیسے میں جاری ہے۔واضح رہے کہ جمعے کے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے اضافے سے 285 روپے …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ فوادچودھری کو اہلیہ سے جیل میں علیحدگی میں ملاقات کرانے کی اجازت

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فوادچودھری کو اہلیہ سے جیل میں علیحدگی میں ملاقات کرانے کی اجازت دیدی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فوادچودھری کی جیل میں سہولیات ، وکلا اور فیملی سے ملاقات کی اجازت کی درخواست پر سماعت ہوئی،عدالتی حکم پر چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق عدالت میں پیش …

Read More »

نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے درخواست پر سماعت کی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دوران سماعت سرکاری وکیل نے کہاکہ آئین میں ایسا کچھ نہیں کہ نگران حکومت محض 90دن کیلئے ہے،اگر ملک کا …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ؛ بشریٰ بی بی کی مقدمات تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت وکیل کی عدم موجودگی کے باعث غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو وزیراعظم …

Read More »