نوابشاہ (پاکستان امیج) نوابشاہ میں مسافروں سے بھری بس قومی شاہراہ پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 20 مسافر زخموں سے چور ہو گئے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غلطی سے پیش آیا جو انتہائی تیز رفتاری سے بس چلا رہا تھا، جیسے ہی نوابشاہ کے قریب قاضی احمد کے علاقے میں پہنچی تو …
Read More »پاکستان
190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس؛ نیب کی ٹیم پی ٹی آئی چیئرمین سے تفتیش کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئی
راولپنڈی(پاکستان امیج)قومی احتساب بیورو(نیب)کی ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے القادر ٹرسٹ پراپرٹی 190ملین پاؤنڈ سکینڈل میں تفتیش کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نیب ٹیم کی قیادت اسسٹنٹ ڈائریکٹر محسن علی خان کررہےہیں،جیل ذرائع کاکہنا ہے کہ نیب ٹیم پی ٹی آئی چیئرمین سے 15نومبر سے مسلسل تفتیش کررہی ہے۔
Read More »ٹک ٹاکر علیزہ سحر نےشوہر سےکتنا حق مہر لیا ؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا
لاہور(پاکستان امیج)غیراخلاقی ویڈیو لیک ہونے کے بعد شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوب وی لاگر علیزہ سحر کے حق مہر کی رقم سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ ٹک ٹاکر علیزہ سحر کی ایک نازیبا ویڈیو لیک ہوئی تھی جس کے بعد اُنہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، تاہم رواں ماہ …
Read More »پی ٹی آئی ورکرز کنونشن، ایڈوکیٹ شیر افضل مروت سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج
دیر بالا(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر اور معروف ایڈوکیٹ شیر افضل مروت، سابق رکن اسمبلی فضل حکیم سمیت دیگر کے خلاف ورکرز کنونشن کے انعقاد پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دیر بالا کے علاقے کوٹکے صاحب آباد میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا، اس دوران کارکنان …
Read More »پاکستان کا آئین بدقسمتی سے جابروں، آمروں اور طاقتور اشرافیہ کے نرغے میں ہے،خالد مقبول صدیقی
کراچی (پاکستان امیج) ایم کیوایم پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا آئین بدقسمتی سے جابروں، آمروں اور طاقتور اشرافیہ کے نرغے میں ہے،ہمیں ایسا ایوان اور قانون منظور نہیں جہاں ظالم کو حکومت کرنے کا اختیار ہو،یہ ایم کیو ایم کی نہیں بلکہ پاکستان کی بقاء کا سوال ہے۔ کورنگی میں جلسہ گاہ …
Read More »سندھ اور بلوچستان میں بارش کی پیشگوئی، پنجاب میں موسم کیسا رہے گا ؟
اسلام آباد (پاکستان امیج) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہےتاہم مغربی اورجنوب مغربی بلوچستان اور جنوب مشرقی سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین، میرپورخاص اور ٹھٹھہ میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے،اس کے …
Read More »مریم نواز نے مریم اورنگزیب کیساتھ فٹ بال سے ’’کیچ کیچ‘‘ کھیلنے کی ویڈیو شیئر کردی
سیالکوٹ (پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور چیف آرگنائزرقائد ن لیگ نواز شریف کے ہمراہ آج ایک روزہ دورے پر سیالکوٹ پہنچی جہاں نواز شریف اور خواجہ آصف کی جانب سے ورکرز کنونشن سے خطاب اور کارکنوں سے ملاقاتیں بھی کی گئیں۔ دورہ سیالکوٹ کے دوران مریم نواز کے ’’ ایکس ‘‘ اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو پوسٹ …
Read More »کراچی کے شاپنگ مال میں آتشزدگی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل
کراچی (پاکستان امیج)شہرقائد میں راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال میں آتشزدگی کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنادی گئی۔ایڈیشنل آئی جی کراچی نے تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی، جس کے سربراہ ڈی آئی جی ایسٹ غلام اظفر مہیسر ہوں گے۔ پولیس حکام کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ عرفان بہادر اور ایس ایس پی سعود مگسی بھی کمیٹی …
Read More »بلاول بھٹو کی دبئی میں بہنوں اور خالہ سے ملاقات
دبئی (پاکستان امیج)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے دبئی میں بہنوں اور خالہ سے ملاقات کی۔ بلاول بھٹو ان دنوں دبئی میں موجود ہیں، وہ گزشتہ روز ہی دبئی پہنچے تھے، ان کے دبئی جانے کے بعد بہت سی قیاس آرائیاں کی گئی تھی کہ وہ سابق صدر آصف علی زرداری کے انٹرویو کے بعد اچانک دبئی گئے ہیں، تاہم بعد …
Read More »پی ٹی آئی دور میں پاکستان ایک خاتون کی خواہش پر چلایاگیا،فردوس عاشق اعوان
کامونکی (پاکستان امیج) استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے پی ٹی آئی دور میں ملک کو ایک خاتون کی خواہش پر چلایا گیا۔ کامونکی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اپنے مینڈیٹ سے ہٹ گئی تھی جس کے باعث 9 مئی جیسا واقعہ پیش آیا،پی ٹی آئی …
Read More »
Pakistan Image