لاہور(پاکستان امیج)نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد کا کہنا ہے کہ ہم نے حج پیکج ایک لاکھ روپے کم کیا،پاکستان میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ آنےوالا حج پچھلے جج سے سستا ہو۔
نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے لاہور میں پیغام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ علما انبیا کے وارث اور معاشرے کےرہنما ہیں،قرآن پاک ہمیں جینے کا سلیقہ سکھاتا ہے،ان کا کہنا تھا کہ پیغام پاکستان کانفرنس میں ہزاروں علما کی تائید اور کاوش شامل ہے،جو اللہ کی زمین پر اللہ ک انظام نافذ نہیں کرتے وہ ظالم ہیں۔
Pakistan Image