اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے حلقہ بندی تبدیل کرنے کا بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے 3 رکنی بینچ نے جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں کوئٹہ کی 2 صوبائی نشستوں پرحلقہ بندیوں کے خلاف درخواست پر بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ …
Read More »پاکستان
چیئرمین سینیٹ نے شوکت ترین کا استعفیٰ منظور کر لیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ منظور کر لیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی عراق سے دبئی پہنچ گئے جہاں پر شوکت ترین نے ان سے ملاقات کی۔ شوکت ترین نے ملاقات میں چیئرمین سینیٹ کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ واضح رہے کہ شوکت ترین نے پی …
Read More »سانحہ موٹروے، عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزائے موت ، عدالت سے اہم خبرآگئی
لاہور (پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ سیالکوٹ موٹروے کے مقدمہ کے مجرم عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقررکرلیں۔ لاہور ہائیکورت کے جسٹس شہرام سرور چوہدری اور علی ضیا باجوہ 14 دسمبر کو اپیلوں پر سماعت کرینگے ، عدالت نے وکلا کو دلائل کے لیے طلب کررکھا ہے ۔ انسدادِ دہشت …
Read More »سستا ہونے کے بعد اچانک برائلر گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا
راولپنڈی(پاکستان امیج) 324روپے فی کلو میں ملنے والی زندہ مرغی 350روپے اور مرغی کا گوشت 500روپے سے زائد میں بکنے لگا، راولپنڈی میں دکانداروں نے سرکاری ریٹ مسترد کر دیئے۔ دوسری جانب ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 42 فیصد تک پہنچ گئی ہے جبکہ زمینی حقائق اس سے بھی خوفناک ہیں، …
Read More »مسلم لیگ ن میں بھی انٹراپارٹی الیکشن پی ٹی آئی جیسے ہی ہوتے ہیں, قوم نے طے کر لیا کہ ووٹ عمران خان کو دینا ہے: جاوید ہاشمی
اسلام آباد (پاکستان امیج)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) میں بھی انٹرا پارٹی الیکشن ایسے ہی ہوتے ہیں جیسے پی ٹی آئی میں ہوئے جہاں لوگ بلامقابلہ منتخب ہو جاتے ہیں،انتخابات میں کسی ایک جماعت کو نہیں بلکہ سب جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہیے، اگر ایسا نہ ہوا تو یہ ملک کیلئے نقصان دہ …
Read More »چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف وزیراعظم ہاؤس طلب
اسلام آباد (پاکستان امیج)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کو پیر کو طلب کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق ذکا اشرف وزیراعظم سے ملاقات کی وجہ سے قومی ٹی 20 کپ کے فائنل میں نہیں آئیں گے۔ذکا اشرف نے وزیر اعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ رکھا تھا۔ ذرائع پی سی بی کے مطابق ذکا اشرف …
Read More »محمد حسین شہید کا 52 واں یوم شہادت، پاک فوج کے سربراہان کا خراج عقیدت
راولپنڈی(پاکستان امیجچیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کے 52 ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 1971ء کی پاک بھارت جنگ کے دوران ظفر وال شکر گڑھ سیکٹر پر سوار محمد حسین شہید نے بلا …
Read More »صدر عارف علوی اورنگران وزیراعظم کا انسانی حقوق کے عالمی پر پیغام
اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اورنگران وزیراعظم انوارا لحق کاکڑ نے انسانی حقوق کے عالمی پر اپنے اپنے پیغامات جاری کردیئے۔ صدر عارف علوی کاکہنا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کو بدترین نسل کشی کا نشانہ بنا رہا ہے،فلسطینیوں پر ریاستی دہشتگردی پر عالمی برادری اسرائیل کیخلاف کارروائی کرنے میں ناکام رہی،صدر علوی کا مزید کہناتھا کہ فلسطین کے …
Read More »تحریک انصاف چھوڑنے والے ندیم افضل چن نے عمران خان کیخلاف گواہی دینے سے انکار کردیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ترجمان اور معاون خصوصی برائے پارلیمانی رابطہ رہنے والے ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ میں عدالت میں جا کر عمران خان کے خلاف گواہی نہیں دوں گا، یادرہے کہ وہ واپس پاکستان پیپلزپارٹی کا حصہ بن چکے ہیں۔ ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ندیم افضل چن …
Read More »پٹرول کی قیمت میں 13اور ڈیزل میں 15روپے فی لیٹر کمی کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج) 16دسمبر سے ملک میں پٹرول کی قیمت میں 13اور ڈیزل میں 15روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت میں 5.49 ڈالر فی بیرل کی کمی کے بعد 16دسمبر سے ملک میں پٹرول کی قیمت میں 13اور ڈیزل کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ یاد رہے ملک میں …
Read More »
Pakistan Image