وزارت عظمیٰ یا وزارت اعلیٰ؟ پرویز خٹک نے اپنا انتخاب بتادیا

پشاور (پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وہ وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار نہیں بلکہ وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار ہیں۔

پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران پرویز خٹک نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں ن لیگ اور جے یو آئی کا اتحاد بنتا نظر آرہا ہے۔کسی کے پاس ملک کےلیے کوئی وژن نہیں، ملک کےلیے مخلص وزیرِاعظم آنا چاہیے۔

چیئرمین پی ٹی آئی پی نے مزید کہا کہ انہیں خیبر پختونخوا میں ن لیگ اور جے یو آئی (ف) کا اتحاد ہوتا نظر آرہا ہے،ان کی جماعت کی بھی دیگر جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات چل رہی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *