پاکستان

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنسز؛ نہ چارج صحیح فریم ہوا نہ نیب کو پتہ تھا شواہد کیا ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام اآباد(پاکستان امیج)ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف ایون فیلڈ اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنسز میں سزا کیخلاف اپیلوں کی سماعت میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے دلائل دیے کہ …

Read More »

وہ ملک بے وقوف ہیں جہاں سالہا سال کرنسی ایک ہی ریٹ پر رہتی ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاکستان امیج) سینیٹ کے قائد ایوان اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں مافیا موجود ہیں جو مشکل حالات پیدا کرتی ہیں، وہ ملک بے وقوف ہیں جہاں سالوں سال کرنسی ایک ہی ریٹ پر رہتی ہے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس میں اسحاق ڈار نے اظہار خیال کرتے ہوئے …

Read More »

بشریٰ بی بی کو ہراساں کر کے عمران خان کو پیچھے ہٹانا ممکن نہیں، تحریک انصاف

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے سابق خاتون اوّل بشری بی بی کو اڈیالہ جیل کے باہر ’ہراساں‘ کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اہم ترین اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال، تنظیمی سرگرمیوں، تحریک انصاف کے قائدین اور کارکنان کیخلاف جبر و فسطائیت کے جاری سلسلے …

Read More »

آرمی چیف سے سعودی کمانڈر کی ملاقات، مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع پرتبادلہ خیال

راولپنڈی(پاکستان امیج) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ المطیر نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے دفاع، سیکورٹی اور فوجی تربیت سمیت دیگرشعبوں میں تعاون، علاقائی صورتحال اور مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعات پر تبادلہ خیال کیا۔ …

Read More »

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے سعودی بری فوج کے کمانڈر کی ملاقات

راولپنڈی (پاکستان امیج)رائل سعودی بری فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ محمد المطیر نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا اورچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ محمد المطیر نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ …

Read More »

فیض آباد دھرنا کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کو طلب کرلیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)فیض آباد دھرنا کی تحقیقات کیلئے قائم کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کو طلب کرلیا۔ شاہد خاقان عباسی کو بدھ کو کمیشن کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، وہ کمیشن کے روبرو پیش ہوکر بیان ریکارٖڈ کرائیں گے۔ یاد رہے کہ شاہد خاقان عباسی اس وقت وزیر اعظم تھے جب فیض آباد دھرنا ہوا …

Read More »

جن کے پاس امیدوار بھی نہیں ہیں وہ لیول پلیئنگ فیلڈ کا شکوہ کر رہے ہیں، طلال چوہدری

اوکاڑہ (پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جن کے پاس امیدوار بھی نہیں ہیں وہ لیول پلیئنگ فیلڈ کا شکوہ کر رہے ہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ کاشکوہ کرنے سے قبل ہماری پیشیاں دیکھی جائیں، 7 گھنٹے میں …

Read More »

رہنما تحریک انصاف شیر افضل مروت کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر شیر افضل مروت کے خلاف تھانہ آبپارہ میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ میں ٹریفک میں خلل ڈالنے، ایمپلی فائر ایکٹ، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی دفعات شامل ہیں، مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا،مقدمہ طلبا تنظیم کی شکرپڑیاں میں میوزیکل نائٹ پروگرام منعقد …

Read More »

کراچی:شاپنگ مال میں آتشزدگی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار،حیران کن انکشافات جانیے

کراچی (پاکستان امیج) راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال میں لگنے والی آگ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کرلی گئی۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے محکمہ فائر بریگیڈ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 11 افراد آگ لگنے کی وجہ سے نہیں بلکہ دم گھٹنے سے جاں بحق ہوئے،6منزلہ شاپنگ میں ایمرجنسی انخلاء کے راستے موجود نہیں تھے،شاپنگ مال میں …

Read More »

اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ، سابق خاتون اول کی گاڑی روک لی

راولپنڈی (پاکستان امیج)اڈیالہ جیل کے باہر شہریوں نے احتجاجی مظاہرے میں بشریٰ بی بی کی گاڑی روک لی اور شدید نعرے بازی بھی کی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا، شہریوں نے بشریٰ بی بی کی گاڑی کو روک لیا …

Read More »