سینیٹ میں قائد ایوان کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے اعتراضات مسترد

اسلام آباد (پاکستان امیج)سینیٹ میں قائد ایوان کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے اعتراضات مستردکردی ےگئے،

تفصیلات کے مطابق سینیٹ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ن لیگ کے سینیٹر اسحاق ڈار کو قائد ایوان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابرہوگا۔

پیپلز پارٹی کے سلیم مانڈوی والا حکومت کے چیف وہپ کے طور پر کام جاری رکھیں گے ،ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا ۔

پیپلز پارٹی نے سینیٹر اسحاق ڈار کو قائد ایوان برقرار رکھنے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *