پشاور (پاکستان امیج) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ ملک کا کوئی ادارہ ایسا نہیں جو مجھے بے وقوف بناسکے، میں 40 سال سے ملکی سیاست میں ہوں،عام آدمی کو سہولت دینا مشن ہے، 40 سال میں کئی پارٹیوں کا حصہ رہا ہوں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کےدوران ان کا مزید …
Read More »پاکستان
جعلی وائرل تصویر پر لڑکی کے قتل میں مطلوب 3 ملزمان گرفتار
کولئی پالس (پاکستان امیج)کوہستان میں تصویر وائرل ہونے پر لڑکی کے قتل میں مطلوب تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان میں مقتولہ کا چچا، چچا زاد بھائی اور ایک رشتہ دار شامل ہے۔ گرفتار ملزمان کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا دوسری جانب پولیس نے تصاویر میں موجود لڑکے کو بھی …
Read More »سائفر کیس؛ خصوصی عدالت کا عمران خان کا ٹرائل جیل میں ہی کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ٹرائل جیل میں ہی کرنے کا فیصلہ سنادیا۔ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں سائفر کیس کی سماعت کی۔ عدالتی حکم کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ …
Read More »تحریک انصاف کا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ، تاریخ کا اعلان ہو گیا، چیئرمین تبدیل ہونے کے کتنے امکانات؟
لاہور (پاکستان امیج) تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے تاریخ کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی کور کمیٹی نے چیئرمین عمران خان کی مشاورت سے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے یکم دسمبر کو پولنگ ہو گی۔ بتایا گیا ہے کہ چیئرمین …
Read More »انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا
کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز جہاں سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی وہیں انٹربینک میں ایک روز اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت میں گراوٹ ہوئی ہے،انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 14پیسے کمی ہوئی ہے …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت 5دسمبر تک ملتوی
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت 5دسمبر تک ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 4رکنی …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ساڑھے 12بجے ہوگی
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ساڑھے 12بجے ہو گی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سول جج قدرت اللہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت کریں گے،بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے عدالت سے رجوع …
Read More »مسلم لیگ (ن) کی انتخابات کی تیاریاں، اہم قدم اٹھا لیا
لاہور(پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) نے آئندہ انتخابات کے لیے 35 رکنی مرکزی پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے مرکزی پارلیمانی بورڈ کی منظوری دے دی اور نواز شریف کی منظوری پر چیئرمین سینٹرل الیکشن سیل اسحاق ڈار نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔مرکزی پارلیمانی بورڈ میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف …
Read More »سائفر کیس کا ٹرائل جیل میں ہوگا، آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس کے جیل ٹرائل سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے فیصلہ سناتے ہوئے کہاکہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی سکیورٹی رپورٹ کی روشنی میں جیل میں ٹرائل ہوگا ،سائفر کسی کی سماعت سننے کے خواہشمند کو روکا نہیں جائے گا، صحافیوں کو بھی سائفر کیس کی سماعت سننے کی …
Read More »پٹرول کی قیمت میں 7 روپے ڈیزل میں 6 روپے لیٹر کمی متوقع
لاہور / اسلام آباد(پاکستان امیج) یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات7 روپے تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ اوگرا نے قیمتوں میں رد و بدل کے حوالے سے ورکنگ کا آغاز کردیا، عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں اوگرا کی طرف سے حکومت کو بھیجی جانے والی سمری میں پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان …
Read More »
Pakistan Image