پاکستان

اٹک میں ہائی ایس سڑک کنارے کھڑی وین سے ٹکرا گئی، 3 خواتین دم توڑ گئیں، 6 افراد زخمی

اسلام آباد (پاکستان امیج) اٹک میں ہائی ایس سڑک کنارے کھڑی وین سے ٹکرا گئی جس کے نیتجے میں 3 خواتین دم توڑ گئیں اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اٹک میں حادثہ ہائی ایس کی تیز رفتاری کے سبب پیش آیا، گاڑی مزدوری کرنیوالی خواتین کو لے کر جا رہی تھی کہ …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ڈالر سستا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 39 پیسے سستا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 285 روپے پر ٹریڈ ہورہاہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈالر 285 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Read More »

سرکاری حج سکیم کیلئے کتنی رقم درکار؟ وزارت مذہبی امور نے وزارت خزانہ کو آگاہ کر دیا

اسلام آ باد (پاکستان امیج) وزارت مذہبی امور نے آئندہ حج آپریشن کیلئے درکار ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا۔ سرکاری حج سکیم کیلئے 280 ملین ڈالرز درکار ہوں گے۔ وزارت مذہبی امور نے 180 ملین ڈالرز کی ضرورت سے وزارت خزانہ کو آگاہ کر دیا، ڈالرز کے حصول کیلئے سپانسر شپ سکیم کا کوٹہ 10 ہزار سے بڑھا کر 25 …

Read More »

مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع، مختلف مقامات پر اشتہارات آویزاں

لاہور(پاکستان امیج)ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں عدالتی حکم پر مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع ہو گئی اور مختلف مقامات پر اشتہارات آویزاں کردیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مونس الٰہی کو آج پیش ہونے کیلئے مہلت دی گئی ہے،اشتہار میں یہ کہا گیا ہے کہ مونس الٰہی روپوش ہیں اور …

Read More »

آصف زرداری، نوازشریف اور یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت 20دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد(پاکستان امیج)احتساب عدالت میں آصف زرداری، نوازشریف اور یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت 20دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری، نوازشریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی،نوازشریف کے وکیل قاضی مصباح، ارشد …

Read More »

توہین الیکشن کمیشن کیس کی آج سماعت، چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم لگنے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج) توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت آج ہوگی، چیئرمین تحریک انصاف پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جیل میں ہونے کی وجہ سے سابق وزیر اعظم کو گزشتہ سماعت پر پیش نہیں گیا تھا، چیئرمین پی ٹی آئی کو سکیورٹی خدشات کے …

Read More »

’عمران خان کیساتھ میرے تعلقات رضامندی سے تھے‘ اداکارہ حاجرہ خان نے اعتراف کرلیا

لاہور (پاکستان امیج) اداکارہ ہاجرہ خان نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان دوسروں کو لیکچر دیتے ہیں اور خود کہاں پہنچ گئے، عمران خان کے اردگرد بھی ان کے جیسے ہی لوگ تھے۔ جیو نیوز کے مطابق سوشل میڈیا شو ٹاک شاک میں میزبان اعزاز سید کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ہاجرہ خان کا کہنا تھا …

Read More »

وفاقی کابینہ نے سائفر کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی کابینہ نے سائفر کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کی منظوری دیدی، وزارت قانون و انصا ف کی سمری پر کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت دیگر کیخلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت …

Read More »

قوم کا عدالتوں، احتساب کے اداروں پر اعتماد نہیں رہا، سراج الحق

لاہور (پاکستان امیج) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ عدالتیں اور احتساب کے ادارے مذاق بن گئے، ان دونوں سے عوام کا اعتماد اٹھ چکا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ طاقتور کے لیے قانون اور انصاف موم کی ناک ہے، اقتدار میں ہونے اور نہ ہونے پر انصاف کے معیار بدل …

Read More »

کیا واقعی انتخابات 8 فروری کو ممکن نہیں ؟ تہلکہ خیز افواہ پر الیکشن کمیشن خود میدان میں آگیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے انتخابات میں تاخیر کی خبریں بے بنیاد قرار دیدیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابات میں تاخیر کی خبریں بلکل بے بنیاد اور گمراہ کن ہے ،الیکشن کمیشن ان خبروں کی پرزور تردید کرتا ہے ،انتخابی فہرستوں کی تیاری نہ ہونے کی خبر غلط ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ الیکشن …

Read More »