اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے حکومت کی جانب سے دی گئی شاہانہ گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے،2020میں خریدی گئی 61ملین کی مرسٹدیز بینز گاڑیاں نیلام کی جائیگی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے گاڑیوں کی نیلامی کیلئے سیکرٹری کابینہ اور چیف سیکرٹری پنجاب کو خط ارسال کر دیا۔ …
Read More »پاکستان
انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا
کراچی(پاکستان امیج)ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے،حکومتی اقدامات کے باعث انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی،انٹربینک میں ڈالر 57پیسے ہونے کے بعد 284روپے 60پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ یاد رہے کہ انٹربینک میں …
Read More »آپ کو بشریٰ بی بی کی عدت پوری نہ ہونے کا کیسے پتہ ہے؟لاہور ہائیکورٹ کا وکیل درخواست گزار سے مکالمہ
لاہور(پاکستان امیج)بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے کہاکہ طلاق نامہ، عدت پر اعتراض صرف فیملی ممبران کر سکتے ہیں،آپ کو بشریٰ بی بی کی عدت پوری نہ ہونے کا کیسے پتہ ہے؟ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا …
Read More »بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کی درخواست خارج
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس علی باقر نجفی نے اعتراض شدہ درخواست پر …
Read More »سی پیک شراکت داری کو بلندیوں پر لے جائیگا، چینی قونصل جنرل
کراچی(پاکستان امیج) چینی قونصل جنرل ایچ ای یانگ یونڈونگ نے کہا ہے کہ سی پیک شراکت داری کو بلندیوں پر لے جائیگا۔ کراچی میں چینی قونصل جنرل ایچ ای یانگ یونڈونگ نے سی پیک کے امید افزا مستقبل کو اجاگر کیا۔ انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ CPEC کی توجہ اعلیٰ معیار کی ترقی پر مرکوز ہے، یہ …
Read More »ڈاکٹر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم
اسلام اآباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ بیرون ملک جانے کے لیے ڈاکٹر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنا غیر منصفانہ اور غیر …
Read More »مہنگی گیس، کراچی کی تمام صنعتوں میں 4 دسمبر کو ہڑتال کا اعلان
کراچی(پاکستان امیج) تمام صنعتوں نے مہنگی گیس کیخلاف 4 دسمبر کو ہڑتال کا اعلان کردیا۔ گیس ٹیرف میں ہوشربا اضافے اور فرٹیلائزر سیکٹر کو کراس سبسڈی پر گیس کی فراہمی کیخلاف کراچی کے ساتوں صنعتی علاقوں کی نمائندہ انجمنوں نے بطور احتجاج 4 دسمبر کو ایک روزہ ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری میں …
Read More »ایف بی آر کے سیکڑوں افسران اور ملازمین ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں ناکام
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی ادارہ برائے محصولات کے حوالے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس کے اپنے سیکڑوں ملازمین نے ٹیکس جمع نہیں کرایا جس کے بعد ان ملازمین کو بھاری جرمانوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ سرکاری دستاویزات اور ٹیکس انتظامیہ کے مطابق ایف بی آر کے اپنے سیکڑوں ملازمین نے مالی سال 2021، 2022، اور 2023 کے …
Read More »پشاور ہائیکورٹ کا عام انتخابات تک ترقیاتی کام روکنےکا حکم
پشاور (پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے عام انتخابات تک ترقیاتی کام روکنےکا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں ترقیاتی کاموں کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی، سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نےکی۔عدالت نے عام انتخابات تک ترقیاتی کام روکنےکا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی کام الیکشن کے بعد شروع کریں …
Read More »سردیوں کے آتے ہی ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کردیا ۔ اوگرا کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے82 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 45 …
Read More »
Pakistan Image