پاکستان

سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی (پاکستان امیج) سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے ڈپازٹ میں توسیع دی، سعودی عرب کی طرف سے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت مزید ایک سال بڑھائی گئی ہے۔سعودی فنڈ برائے ڈیولپمنٹ نے …

Read More »

آئینی ترمیم کا مسودہ ایم کیو ایم نےن لیگی کمیٹی کے حوالے کردیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے آئینی ترمیم کا مسودہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کمیٹی کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کا وفد سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کی زیر قیادت اسلام آباد میں ن لیگی سیکریٹری جنرل احسن اقبال کی رہائش گاہ پہنچا۔ وفد میں امین الحق اور مصطفیٰ کمال شامل …

Read More »

نواز شریف کی بریت کے بعد گھر واپسی،اہل خانہ نے شاندار استقبال کیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے کے بعد رائیونڈ پہنچے، اس موقع پر اہل خاندان نے تشکر کا اظہار کیا۔ رائیونڈ میں گھر پہنچنے پر نواز شریف کا استقبال ن لیگی قائد کی صاحبزادی اور پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کیا۔مریم نواز اور خاندان کے دیگر افراد …

Read More »

امیر طبقات کے انکم ٹیکس کی چھان بین کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کر دیا

اسلام آباد ( پاکستان امیج )امیر طبقات کے انکم ٹیکس کی چھان بین کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور اس ضمن میں ، ایف بی آر نےصنعتکاروں ، وکلاء اور ڈاکٹرز ایسوسی ایشنز کا ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کر دیا ہے ۔ “جیو نیوز ” کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملک کے امیر طبقات کے انکم ٹیکس …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ، نوازشریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت جاری

اسلام آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت جاری ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب، نوازشریف کی درخواستوں پر سماعت کر رہے ہیں۔ نوازشریف کے وکیل امجد پرویز کمرہ عدالت میں …

Read More »

الیکشن کے بعد کونسی 2جماعتوں کی مخلوط حکومت بننے کا امکان ہے ؟ راجہ پرویز اشرف نے بتا دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج ) الیکشن کے بعد کونسی 2جماعتوں کی مخلوط حکومت بننے کا امکان ہے ؟ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے بتا دیا ۔ “جیو نیوز ” کے مطابق برطانوی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ امکان ہے الیکشن کے بعد (ن) لیگ اورپیپلزپارٹی مخلوط حکومت بنائیں، اچھا …

Read More »

لیول پلیئنگ فیلڈ یہ ہے کہ میں اور نواز شریف عدالتوں میں پیش ہو رہے، شہباز شریف

لاہور(پاکستان امیج)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ یہی ہے کہ میں انصاف کے لیے لاہور کی عدالت میں پیش ہوا اور نواز شریف اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہو رہے ہیں۔ احتساب عدالت لاہور میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا …

Read More »

گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج) گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کردیا، جس میں ملزمان کا جسمانی ریمانڈ دینے کے لیے نئے اصول وضع کیے گئے ہیں۔ عدالت نے ملزم منشا بم کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے اپنے فیصلے میں کہا کہ جسمانی ریمانڈ کے لیے ملزم کا …

Read More »

عمران خان سے لطیف کھوسہ کی ڈیڑھ گھنٹہ بات چیت، پارٹی چیئرمین کے عہدے سے متعلق کیا فیصلہ ہوا؟

راولپنڈی (پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ان کے وکیل لطیف کھوسہ کی ڈیڑھ گھنٹہ بات ہوئی جس کے دوران پارٹی چیئرمین کے عہدے سے متعلق فیصلہ سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ کا میڈیا سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ عمران خان نے …

Read More »

دھرنا ختم کرنے کیلئے معاہدہ حکومت کی جانب سے کیاگیا،شاہد خاقان عباسی کا فیض آباد دھرنا تحقیقاتی کمیشن کو بیان

اسلام آباد(پاکستان امیج)فیض آباد دھرنا تحقیقاتی کمیشن میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بیان ریکارڈ کروا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحقیقاتی کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کا بیان ریکارڈ کا حصہ بنا دیا،شاہد خاقان عباسی ایک گھنٹہ سے زائد کمیشن کے سامنے موجود رہے ،دھرنا کمیشن نے تحقیقات کیلئے شاہد خاقان عباسی کو سوالنامہ …

Read More »