کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ڈالر سستا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 39 پیسے سستا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 285 روپے پر ٹریڈ ہورہاہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈالر 285 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …