اسلام آباد (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے ملک کے چند شہروں میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے حکام کاکہنا ہے کہ مانسہرہ، ایبٹ آباد اوربالاکوٹ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے جبکہ مری ، گلیات اور گر دونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش ہو …
Read More »پاکستان
190 ملین پاؤنڈ لوٹنے والوں نے ملکی وسائل ہڑپ کر لئے،مریم نواز
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ لوٹنے والوں نے پختونخوا اور پاکستان کے وسائل ہڑپ کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز سے خیبرپختونخوا کے یوتھ کوآرڈینیٹرز نے ملاقات کی جس میں خیبرپختونخوا میں یونین کونسل کی سطح تک یوتھ کوآرڈینیٹرز کی تقرری …
Read More »ملکی معیشت کے لیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
کراچی (پاکستان امیج) ملکی زرمبادلہ کےمجموعی ذخائر 9 کروڑ 5 لاکھ ڈالرز اضافے سے 12 ارب 39 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ہونیوالے اعداد و شمار کے مطابق 24 نومبر کو ہفتہ کے اختتام پر مجموعی ذخائر کا حجم 12 ارب 39 کروڑ 28 لاکھ ڈالر تھا، مرکزی بینک …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہو گا
اسلام آباد (پاکستان امیج) ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان آج کیا جائے گا۔ “جنگ ” کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں سے متعلق حکومتی فیصلہ اوگراسمری کی روشنی میں ہوگا ۔اوگراسمری پرنگران وزیراعظم کوسفارش کی جائے گی وزیراعظم کی منظوری کے بعد قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔
Read More »سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری
کراچی(پاکستان امیج)سندھ سرکار نے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں دس روزہ عام تعطیلات کا اعلان کردیاگیا ،سکولوں میں چھٹیاں 22 دسمبرسے 31 دسمبر تک ہوگی ،محکمہ سکول تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔
Read More »’’ اس وڈیرے کو میسج بھیجیں کہ پانی تمہارا پہنچ جائے گا کہیں اور ‘‘ بلوچستان سے آئی بچی کی شکایت، آرمی چیف نے موقع پر ہدایت جاری کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ مراد جمالی سے آئی بچی کی شکایت پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے موقع پر موجود عسکری حکام کو ہدایات جاری کردیں اور بچی کو دلاسہ دیا کہ آپ پریشان نہ ہوں ۔ تفصیلات کے مطابق اس ملاقات میں آرمی چیف نے بچی کے سر پر دست شفقت رکھتے ہوئے سوال کیا کہ …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کیخلاف مرکزی اپیل پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر …
Read More »عمران خان کی اہلیہ اور بہنوں میں لڑائیاں ، لطیف کھوسہ کی بشریٰ بی بی سے کیا بات ہوئی؟ مبینہ آڈیو سامنے آ گئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) عمران خان کی اہلیہ اور بہنوں میں اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آ گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور ان کے وکیل لطیف کھوسہ کے مابین گفتگو کی مبینہ آڈیو میں دونوں بہنوں سے اختلافات کا کھل کر اظہار کر رہے …
Read More »توہین الیکشن کمیشن کیس : چیئرمین پی ٹی آئی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی
اسلام آباد(پاکستان امیج) توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت فواد چودھری اور اسدعمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت کی۔فواد …
Read More »آپ نے کہا عمران خان خود چیئرمین شپ کے امیدوارہوں گے مگر علی ظفر نے کچھ اور اعلان کر دیا، صحافی کے سوال پر لطیف کھوسہ نے کیا جواب دیا؟
اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ پر صحافیوں نے سوالوں کی بوچھاڑ کر دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کی جس کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے گزشتہ روز کہا …
Read More »
Pakistan Image