کراچی (پاکستان امیج )ر ہنما ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار نے کراچی کے حلقہ این اے 240 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے ہیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ شفاف الیکشن کے لیے سب سے زیادہ ایم کیو ایم پاکستان نے مطالبہ کیا تھا۔مختلف جماعتوں سے مل رہے ہیں اس سے کوئی …
Read More »پاکستان
پی ٹی آئی کی لیول پلیئنگ فیلڈ کی درخواست، سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو تمام شکایات پر فوری ایکشن لیکر حل کرنے کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی لیول پلیئنگ فیلڈ کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو تمام شکایات پر فوری ایکشن لے کر حل کرنے کا حکم دیدیا، جسٹس اطہر من اللہ الیکشن کمیشن نے صرف ایک جماعت کو سنگل آؤٹ کیا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی …
Read More »وزیر خارجہ سمجھدار تھا ، کہاکہ بتا نہیں سکتا اور بانی پی ٹی آئی کو پھنسا دیا، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس
اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ وزیر خارجہ خودسمجھدار تھا ، سمجھتا تھا کہ کیا بولنا ہے کیا نہیں، وزیر خارجہ نے کہاکہ بتا نہیں سکتا اور بانی پی ٹی آئی کو پھنسا …
Read More »سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور، جسٹس اطہر من اللہ کے اہم ریمارکس
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کرلی، سپریم کورٹ نے 10،10لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض دونوں کو ضمانت منظور کی۔ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ بانی پی ٹی آئی پر جرم ثابت نہیں ہوا وہ معصوم ہیں، قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق …
Read More »ہائیکورٹ کو بتایا گیا کہ ہماری حراست میں کوئی خواتین نہیں،آئی جی اسلام آباد عدالت میں پیش ہو گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)بلوچ مظاہرین کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران آئی جی اسلام آباد عدالت میں پیش ہوگئے،آئی جی اسلام آباد نے کہاکہ ہائیکورٹ کو بتایا گیا کہ ہماری حراست میں کوئی خواتین نہیں،چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ صبح بتایا گیا کچھ خواتین کو زبردستی واپس بھیجا جارہا تھا،آئی جی اسلام آباد نے کہاکہ جو واپس جانا …
Read More »کراچی میں بھائی نے اپنی سگی بہن کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا، افسوسناک انکشاف
کراچی(پاکستان امیج) حسین آباد بلاک 3 میں جائیداد کے تنازع پر بھائی نے گھر میں چھری کے وار سے اپنی بیوہ بہن کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے حسین آباد بلاک 3 صدیق آباد گھر میں چھری کے وار سے خاتون کو قتل کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس نے دعویٰ کیا کہ مقتولہ کے قتل کے …
Read More »بشری بی بی اور عمران خان کی بہنوں کا الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ، تصدیق ہوگئی
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہنوں نے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی تصدیق عمران خان کی بہن علیمہ خان نے بھی کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ میں صرف اپنے بھائی …
Read More »پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں زلزلہ
لاہور (پاکستان امیج) پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم کہیں سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق جڑواں شہروں پنڈی اور اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے ساڑھے پانچ بجے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر …
Read More »نئی فرد جرم پر پرانی کارروائی کا کوئی اثر نہیں ہوگا، قائم مقام چیف جسٹس کے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ریمارکس
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ جو فرد جرم چیلنج کی تھی وہ ہائیکورٹ ختم کر چکی ہے، نئی فرد جرم پر پرانی کارروائی کا کوئی اثر نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ …
Read More »سوئی ناردرن گیس نے صارفین پر اربوں روپےکے اضافی ماہانہ فکسڈ چارجز لگا دیئے
لاہور(پاکستان امیج)مہنگائی ، بجلی اور گیس بلوں سے پریشان عوام پر سوئی ناردرن گیس نے اربوں روپےکے اضافی ماہانہ فکسڈ چارجز لگا دیئے،سوئی گیس حکام نے بے بسی کااظہار کرتے ہوئے ہاتھ کھڑے کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ فکسڈ چارجز نومبر کے گیس بلوں میں شامل کرکے بل جاری کئے گئے،اوگرانے …
Read More »
Pakistan Image