پاکستان

پرویز الٰہی کے وکیل کو بھی مبینہ طورپر گرفتار کرلیاگیا

گوجرانوالہ (پاکستان امیج) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے وکیل کو گوجرانوالہ سے مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے حراست میں لے لیا۔ عامر سعید راں کے بھائی نے دعویٰ کیا ہے کہ عامر ،عام انتخابات 2024 کے لیے پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی کوشش کر رہے تھے کہ انہیں رات گئے نامعلوم افراد نے حراست …

Read More »

چوہدری سالک حسین نے خاندان میں پہلے کی طرح اتحاد و اتفاق کی خواہش ظاہر کردی

گجرات (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ ہمارے خاندان میں پہلے کی طرح اتفاق و اتحاد ہو۔ روزنامہ جنگ کے مطابق گجرات میں ق لیگ کے ورکرز کنونشن میں چوہدری وجاہت حسین، سالک حسین اور شافع حسین نے شرکت کی۔دوران خطاب چوہدری سالک حسین نے کہا کہ ابہام …

Read More »

بینکوں کی پی آئی اے کو قرض کیلئے کڑی شرائط ،حکومت کا فیصلہ بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) تجارتی بینکوں کی جانب سے پی آئی اے کو 15ارب روپے کے نئے قرض جاری کرنے کے لیے عائد کڑی شرائط پروفاقی حکومت کا فیصلہ بھی آگیا اور ان شرائط کو قبول کرنےسے انکار کردیا۔ دنیا نیوز کے حکومتی ذرائع کے مطابق 6بینکوں کے اشتراک نے پی آئی اے کو 15ارب روپے قرض جاری کرنے کی …

Read More »

رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی نے نواز شریف کے مقابلے پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی نےمانسہرہ سے نواز شریف کے مقابلے پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ڈیلی جنگ کے مطابق ایک بیان میں اعظم سواتی نے کہا کہ نواز شریف نے مانسہرہ میں این اے 15 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں، پی ٹی آئی نے ٹکٹ دیا تو نواز شریف کے مقابلے میں مانسہرہ …

Read More »

آصف علی زرداری سے فیصل واوڈا کی طویل ملاقات

کراچی(پاکستان امیج)سابق صدر آصف علی زرداری سے سابق وزیرفیصل واوڈا کی طویل ملاقات ہوئی ہے۔ آصف علی زرداری اور فیصل واوڈا کی کراچی میں ہونے والی ملاقات میں موجودہ سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں آئندہ انتخابات اور سندھ سمیت دیگر معاملات پربھی گفتگو کی گئی۔

Read More »

اس دفعہ خواتین کو پہلی دفعہ عبایا بھی دیا جائے گا جس پر پاکستانی پرچم بنا ہوگا

اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلامی یونیورسٹی میں 5 روزہ حجاج ماسٹر ٹرینرز کی تربیت کی اختتامی تقریب کے موقع پر نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا کہ حج خود سے خدا تک کے سفر کا نام ہے ۔ آپ لوگ حج پر جانیوالے افراد کی بھرپور رہنمائی کر رہے ہیں۔ نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد …

Read More »

محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کر دی

لاہور (پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہنے کیساتھ چند مقامات پر ہلکی بارش ،بوندا باندی اور بلند پہاڑوں پرہلکی برف باری کا امکان …

Read More »

الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہوا، ہمارے پاس پلان بی بھی موجود ہے، بیرسٹر گوہر

پشاور(پاکستان امیج) پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہوا، ہمارے پاس پلان بی موجود ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق فیصلے کے خلاف تحریک انصاف نے پشاور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس …

Read More »

نومبر 2022ء کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ 2 سال کیلیے کارآمد قرار

اسلام آباد(پاکستان امیج) ہائی کورٹ نے نومبر 2022ء کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ 2 سال کے لیے کارآمد (Valid) قرار دے دیا ہے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے میڈیکل داخلہ ٹیسٹ کے نتائج کے حوالے سے فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ نومبر 2022ء کا ایم ڈی کیٹ نومبر 2024ء تک کارآمد ہوگا۔ عدالت نےفیصلے میں …

Read More »

اسٹیٹ بینک کے 5 ہزار والے کرنسی نوٹ کے سیکیورٹی فیچر جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے 5 ہزار والے جعلی کرنسی نوٹوں کی خبروں کے بعد اس نوٹ کی اصلیت جانچنے کے لیے درجن سے زائد سیکیورٹی فیچر متعارف کرا دیے۔ ایس بی پی کے مطابق 5 ہزار کے کرنسی نوٹ کے فرنٹ اور بیک پر مخصوص سکیورٹی فیچرز اصلی نوٹ کی شناخت کو مزید …

Read More »