اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 4.44 ہزار ارب روپے سے زائد کا ٹیکس جمع کرکے آئی ایم ایف کی ایک بنیادی شرط پوری کردی۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران انکم ٹیکس 730 ارب روپے اضافے کے ساتھ 2.13 ہزار ارب روپے وصول کیا گیا جو کہ ہدف سے 335 ارب …
Read More »پاکستان
منظورپشتین کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھیجنے کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج)جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر چوہدری نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما منظور پشتین کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں منظورپشتین کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر منظورپشتین کو جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر چوہدری …
Read More »شمالی وزیرستان میں آپریشن میں کمانڈر راہزیب کھورے سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیر ستان(پاکستان امیج)سیکیورٹی فورسز نے میر علی میں آپریشن کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشت گرد کمانڈر …
Read More »سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں،5برسوں میں اثاثوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ جانیے
فیصل آباد ( پاکستان امیج)قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ دستاویزات کے مطابق راجہ ریاض احمد نے کاغذاتِ نامزدگی میں 4 کروڑ 87 لاکھ 52 ہزار کے اثاثے ظاہر کیے ہیں۔راجہ ریاض کے اثاثوں میں 1 سال کے دوران1 کروڑ 15 لاکھ روپے اضافہ ہوا اور انہوں نے مالی سال 2023ء میں …
Read More »لیگی قیادت اپنی سینئر رہنما تہمینہ دولتانہ کے ساتھ بھی مبینہ طور پر ہاتھ کر گئی
وہاڑی (پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما تہمینہ دولتانہ نے ایم این اے کی سیٹ کے لئے کاغذات جمع کرائے لیکن قیادت نے ان کا نام مخصوص نشستوں میں شامل کردیا۔ آج نیوز کے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی قیادت تہمینہ دولتانہ کے ساتھ ہاتھ کر گئی ہے، سینیئر سیاستدان تہمینہ دولتانہ نے ایم این اے …
Read More »تمام بلوچ مظاہرین رہا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے گرفتاری کا کیس نمٹا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ مظاہرین کی رہائی پر کیس نمٹا دیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ دعا اور امید کریں کہ سب بہتر ہو،اگر وہ رہا ہو گئے ہیں تو اچھی بات ہے، اچھے کی توقع کرنی چاہئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ مظاہرین …
Read More »شہباز شریف نے متحدہ قیادت کو نواز شریف کا “پیغام ” پہنچا دیا،کراچی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق کمیٹی مذاکرات کرے گی
کراچی (پاکستان امیج)سابق وزیرِ اعظم و صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی قیادت میں (ن) لیگ کا وفد کراچی میں ایم کیو ایم کے بہادر آباد میں واقع مرکز پہنچے جہاں انہوں نے ایم کیوایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول اور رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کی۔ملاقات میں ایم کیو ایم کی جانب سے مصطفیٰ کمال، فاروق ستار، …
Read More »جیل انتظامیہ ہمیں اندر جانے کی اجازت نہیں دے رہی،علیمہ خان
راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے الزام عائد کیا ہے کہ جیل انتظامیہ نے ہمیں روک دیا ہے، اندر جانے کی اجازت نہیں دے رہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہاکہ شاہ محمود قریشی کی فیملی کو ملاقات کی اجازت دی گئی ہے،بانی پی ٹی آئی …
Read More »بلاول بھٹو کے وکیل نے این اے 127سے کاغذات نامزدگی کے اعتراض کا جواب داخل کروا دیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے وکیل نے کاغذات نامزدگی کے اعتراض کا جواب داخل کروا دیا،بلاول بھٹو زرداری نے این اے 127سے کاغذات نامزدگی جمع کروا رکھےہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وکیل افتخار شاہد نے کہا کہ اعتراض کنندہ اس حلقے کا رہائشی نہیں نارووال کا رہائشی ہے،کچھ قوتیں چاہتی ہیں کہ بلاول …
Read More »اسلام آباد انتظامیہ نے شوکت خانم ہسپتال کراچی کیلئے فنڈ ریزنگ ایونٹ کا اجازت نامہ منسوخ کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)شوکت خانم ہسپتال کراچی کے اسلام آباد میں ہونے والے فنڈ ریزنگ ایونٹ کیلئے عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) منسوخ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق کینسر ہسپتال کا فنڈ ریزنگ ایونٹ کل اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہونا تھا، تاہم اسلام آباد کی انتظامیہ کی جانب سے شوکت خانم ہسپتال …
Read More »
Pakistan Image