پاکستان

کتنی لمبی تاریخ دوں، چلہ تو نہیں کاٹنا،جج ابوالحسنات ذوالقرنین کا پرویز الٰہی کی استدعا پر مکالمہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس ، احتجاج اور توڑ پھوڑ کیسز پر سماعت کے دوران پرویز الٰہی نے استدعا کی کہ کیس کی لمبی تاریخ دے دیں،جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کہاکہ کتنی لمبی تاریخ دوں، چلہ تو نہیں کاٹنا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس …

Read More »

اسحاق ڈار کا کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں توسیع کیلئے الیکشن کمیشن کو مراسلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اسحاق ڈار نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں توسیع کیلئے الیکشن کمیشن کو مراسلہ ارسال کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں(ن) لیگ نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے 2روز …

Read More »

عام انتخابات ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیئے ہیں ، وہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 260 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ 32 سے الیکشن لڑیں گے ۔

Read More »

پرویز الٰہی کےبیان پر شیخ رشید بھی کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(پاکستان امیج)عوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید احمد تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کے بیان پر کھل کر بول پڑے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ دونوں حلقوں میں حمایت اور سپورٹ پر پرویز الٰہی کا شکرگزار ہوں،سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہاکہ پی ٹی آئی میرے مقابلے میں …

Read More »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، انٹر بینک میں مہنگا، سٹا ک مارکیٹ میں مندی

کراچی (پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 283 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے …

Read More »

چودھری پرویز الٰہی نے انتخابات میں شیخ رشید کی حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی نے انتخابات میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی حمایت کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے چودھری پرویز الٰہی نے کہاکہ شیخ رشید صاحب سے پرانا رشتہ ہے،این اے 56اور 57شیخ صاحب کو دینا …

Read More »

مریم نواز نے لاہور کے حلقہ این اے 119سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے

لاہور(پاکستان امیج)عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کرنے اور جمع کرانے کا آج دوسرا روز ہے۔سیاسی رہنماؤں کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل کل (22 دسمبر) تک جاری رہے گا، گزشتہ روز بھی متعدد سیاسی رہنماؤں نے کاغذات نامزدگی وصول کئے اور جمع کرائے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کی …

Read More »

الیکشن کمیشن نے اے این پی انٹرا پارٹی انتخابات کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) اے این پی انٹرا پارٹی انتخابات کے کیس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 5 رکنی کمیشن نے کی۔ اس موقع پر اے این پی کے صدر اسفندیار ولی موجود تھے جب کہ ڈی جی …

Read More »

پاکستان کی معروف کمپنی نے اپنی گاڑی کی قیمت میں ہوشربا کمی کا اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)’ریگل آٹو موبائلز ‘نے اپنی مشہور زمانہ الیکٹرک گاڑی ’ سیریس 3‘ کو متعارف کروانے کے صرف ایک ماہ بعد قیمت میں8 لاکھ روپے سے زائد کی کمی کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ گاڑی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ روپے کی قدر بڑھنے اور ڈالر کی …

Read More »

ایک اور بڑی سیاسی جماعت کے ہاتھ سے اپنا انتخابی نشان جانے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا فیصلہ محفوظ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سماعت کی ، اے این پی کے سیکریٹری جنرل میاں افتخار پیش ہوئے ، الیکشن کمیشن نے کہا کہ اے این پی کا آخری الیکشن …

Read More »