فاروق ستارنے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے، مگر کراچی کے کس حلقے سے ؟

کراچی (پاکستان امیج )ر ہنما ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار نے کراچی کے حلقہ این اے 240 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے ہیں۔

اس موقع پر ڈاکٹر فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ شفاف الیکشن کے لیے سب سے زیادہ ایم کیو ایم پاکستان نے مطالبہ کیا تھا۔مختلف جماعتوں سے مل رہے ہیں اس سے کوئی دوسرا مطلب نہ نکالا جائے۔ صاف شفاف الیکشن کے لیے ضروری ہے کاغذات نامزدگی کا مرحلہ خوش اسلوبی سے طے ہو۔

انہوں نے مزید کہا کہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلیے2 روز کی توسیع کردی گئی ہے، لیول پلیئنگ فیلڈ پر ضلع غربی میں بات کریں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *