اسلام آباد(پاکستان امیج) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات سے متعلق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے نظر ثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی اب 24 دسمبر تک جمع کرائے جا سکیں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سیاسی جماعتیں …
Read More »پاکستان
عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد، نااہلی برقرار
اسلام آباد(پاکستان امیج) بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد ہوگئی، جس کے باعث عمران خان کی نااہلی برقرار ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کا سیشن کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس …
Read More »بلوچ مظاہرین کی گرفتاری: آئی جی اسلام آباد سے آدھے گھنٹے میں رپورٹ طلب
اسلام آباد(پاکستان امیج) بلوچ مظاہرین کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد سے آدھے گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے بلوچ منتظمین کی درخواست پر سماعت کی۔ جونیئر پولیس افسر کی جانب سے پیش ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ وکیل درخواست گزار عطا اللہ کنڈی نے …
Read More »وانا؛ تھانے کی زیرتعمیر عمارت پر دہشت گردوں کا حملہ، 5 مزدور قتل
ڈیرہ اسماعیل خان(پاکستان امیج) تھانے کی زیر تعمیر عمارت پر دہشت گردوں نے حملہ کرکے کام کرنے والے 5 مزدور قتل کردیے۔ حملہ جنوبی وزیرستان لوئر میں صدر مقام وانا سے کچھ فاصلے پر دڑہ غونڈے پر تعمیر ہونےو الے تھانے کی عمارت میں کام کرنے والے مزدوروں پر کیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں نے 5 مزدوروں …
Read More »سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے
اسلام آباد (پاکستان امیج) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے ہیں ،انہوں نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 52 کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کئے ۔ تفصیلات کےمطابق سپیکر قومی اسمبلی اس حلقے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر تین بار بھاری اکثریت سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہو چکے ہیں، راجہ …
Read More »قلم دوات کے نشان پر الیکشن لڑوں گا اور تحریک انصاف میری حمایت کرے گی، شیخ رشید کا اعلان
راولپنڈی(پاکستان امیج)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں پنڈی کے دو حلقوں سے قلم دوات کے نشان پر الیکشن لڑوں گا اور تحریک انصاف میری حمایت کرے گی۔ سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پرویز الہی پی ٹی …
Read More »لیگی رہنما نے اپنی تمام گاڑیاں، جائیداد و دیگر اثاثہ جات نواز شریف کے نام کردیے
لاہور (پاکستان امیج)لیگی رہنما نے اپنی تمام گاڑیاں جائیداد و دیگر اثاثہ جات نواز شریف کے نام کردیے،جس کا اعلان میاں محمد نواز شریف نے بذات خود ایک اجلاس کے دوران کیا۔ ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کے دوران لیگی قائد نے سٹامپ پیپر لکھی ہوئی تحریر پڑھی جس میں کہا گیا کہ میں عباس انصاری ولد محمد …
Read More »داؤد ابراہیم کو زہر دے کر قتل کرنے کا بھارتی بے بنیاد پراپیگنڈہ بے نقاب، پاکستان نے زوردار جواب دیدیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت ہمیشہ پاکستان پر الزام تراشی اور جھوٹا پروپیگنڈا کرتا رہا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کہ بھارت داؤد ابراہیم کے کراچی کے ہسپتال میں داخل ہونے اور زہرخورانی سے متعلق جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلا رہا ہے۔ بھارت ہمیشہ پاکستان کے خلاف …
Read More »مسلم لیگ ن کی تہمینہ دولتانہ اور کنول لیاقت نے مخصوص نشست کیلئے کاغذات جمع کرادیے
لاہور (پاکستان امیج) عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلسہ جاری ہے اورمسلم لیگ (ن) کی جانب سے تہمینہ دولتانہ اور کنول لیاقت نےقومی اسمبلی کی مخصوص نشست کے لیےکاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ جیو نیوز کے مطابق اس کے علاوہ استحکام پاکستان پارٹی کی سعدیہ سہیل رانا نے بھی مخصوص نشست کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔
Read More »سونا 500روپے فی تولہ سستا ہو گیا
کراچی(پاکستان امیج)گزشتہ روز اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے کمی ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500روپے کمی سے ایک تولہ سونا 2لاکھ 18ہزار روپے کا ہوگیا،10گرام سونا 428روپے کم ہو کر 1لاکھ 86ہزار 900روپے کا ہے۔ ادھرعالمی بازار میں سونے کی قدر میں 5ڈالر کم …
Read More »
Pakistan Image