ملاکنڈ(پاکستان امیج)عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات کی سکروٹنی کا عمل مکمل ہو چکا ہے ، جس میں تحریک انصاف کے امیدواروں کی بڑی تعداد کے کاغذات مسترد کر دیئے گئے۔ ایسے میں ملاکنڈ سے پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی جنید اکبر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان میں کہا ہے کہ الحمدللہ …
Read More »پاکستان
این اے 122، بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
لاہور(پاکستان امیج)لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 122سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا، ریٹرننگ افسر نے 8صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے بانی …
Read More »فیصل آباد کے 10میں سے 7قومی و صوبائی حلقوں سے نمایاں شخصیات کے کاغذات نامزدگی مسترد
فیصل آباد(پاکستان امیج)فیصل آباد کے قومی اسمبلی کے 10 اور پنجاب اسمبلی کے 21حلقوں سے کاغذات کی سکروٹنی مکمل ہو گئی،فیصل آباد کے 10میں سے 7قومی و صوبائی حلقوں سے نمایاں شخصیات کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق این اے 96سے پی ٹی آئی رہنما رائے حیدر کھرل کے کاغذات نامزدگی مسترد …
Read More »گڈو تھرمل پاور ہائی ٹرانسمیشن کے سوئچ یارڈ میں فنی خرابی کے باعث آگ لگ گئی
کشمور(پاکستان امیج) گڈو تھرمل پاور ہائی ٹرانسمیشن کے سوئچ یارڈ میں فنی خرابی کے باعث آگ لگ گئی ،فنی خرابی سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں کو بجلی فراہمی معطل ہوئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق گڈو تھرمل پاور ہاؤس حکام کاکہنا ہے کہ 500کے وی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن میں دھماکا ہوا تھا،دھماکے بعد …
Read More »کراچی ایئرپورٹ پر شارجہ سے آنیوالی خاتون سے 23موبائل فونز برآمد، کہاں چھپا رکھے تھے؟ کسٹمز حکام حیران رہ گئے
کراچی(پاکستان امیج)کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والی خاتون سے 23قیمتی موبائل فونز برآمدکر لئے گئے اور خاتون کو حراست میں لے لیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کراچی کسٹم کلکٹر نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے شارجہ سے آنیوالی خاتون سے 23موبائل فونز برآمدکرلئے۔ ترجمان کا کہناتھا کہ خاتون نے سامان میں موبائل …
Read More »سونا پھر سستا،مارکیٹ میں نیا ریٹ کیا ہے؟ جانیے
کراچی (پاکستان امیج) مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کا ریٹ گر گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کمی سے فی اونس 2082 ڈالر کے ریٹ پر آ گیا۔ دوسری جانب مقامی مارکیٹ میں سونا 900 روپے کمی سے 2 لاکھ 20 ہزار روپے فی تولہ کے ریٹ پر فروخت کیا …
Read More »عثمان ڈار کی والدہ اور بہو کے کاغذات نامزدگی کیوں مسترد ہوئے ؟ وجہ جانیے
سیالکوٹ ( پاکستان امیج ) سیالکوٹ کے حلقہ این اے 71 سے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے ہیں ۔ جبکہ عثمان ڈار کے بھائی عمر ڈار کی اہلیہ اروبا ڈار کے بھی این اے 71 سے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے ہیں۔ساس بہو نے این اے 71 سے خواجہ آصف کے …
Read More »تحریک انصاف کی ایک اور خاتون رہنما کو گرفتار کر لیا گیا
میانوالی (پاکستان امیج) تحریک انصاف میانوالی کی خاتون رہنما کو پولیس نے 9 مئی واقعات میں ملوث ہونے کے الزامات کے تحت حراست میں لے لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف میانوالی کی لیڈی ونگ کی ضلعی صدر عمارہ نیازی کو گرفتار کر لیا گیا، انہوں نے حلقہ این اے 90 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے …
Read More »ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز کل کھلے رہیں گے
اسلام آباد ( پاکستان امیج )ملک بھر میں کل تمام یوٹیلٹی سٹورز کھلے رہیں گے ۔اتوار 31 دسمبر کو یوٹیلیٹی سٹورز کی چھٹی ختم کر دی گئی ہے۔ سال 2023ء کے آخری اتوار31 دسمبر کو سٹورز کھلے رہیں گے۔ “جنگ ” کے مطابق زیادہ سے زیادہ سیل اور عوام کی سہولت کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا، عموماً ہر …
Read More »تحریک انصاف کو جھٹکا ، 2اہم رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد
اٹک,مانسہرہ ( پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف کو جھٹکا 2اہم رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار زلفی بخاری اور اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے ہیں ، زلفی بخاری نے این اے 50 اٹک جبکہ اعظم سواتی نے این اے 15 مانسہرہ سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جوکہ …
Read More »
Pakistan Image