پاکستان

کیا نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم بن پائیں گے ؟ ماہر علم نجوم نے اہم پیشگوئی کر دی

لاہور ( پاکستان امیج)ماہر علم نجوم سامعہ خان نے مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کے حوالے سے اہم پیشگوئی کر دی ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سامعہ خان نے کہا کہ “10 جنوری کے بعد نواز شریف کا ستارہ مزید روشن ہونے جا رہا ہے مگر وہ چوتھی بار وزیر اعظم بنتے دکھائی …

Read More »

پاکستانی دیکھتے رہ گئے، متحدہ عرب امارات نے پیٹرول کی قیمت میں بھاری کمی کر دی

لاہور(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارا ت نے جنوری کیلئے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں فیول پرائس کمیٹی نے جنوری 2024 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کےقیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔پیٹرول سپر 98 جو دسمبر میں 2.96 درہم میں فراہم کیا …

Read More »

سردی کی شدت بڑھتے ہی انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

لاہور(پاکستان امیج ) سردی کی شدت میں اضافے کے باعث ملک میں فی درجن انڈوں کی قیمت فی کلومرغی سے بھی زائد ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں فی درجن انڈوں کی قیمت 380 روپے فی درجن تک پہنچ گئی ہے جبکہ دیسی انڈے 740 روپے فی درجن تک فروخت ہو رہے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب زندہ …

Read More »

الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات 2024 کیلئے امیدواروں کی تفصیلات جاری کردیں،ملک بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے 22ہزار 711کاغذات نامزدگی درست قرار دیئے گئے،آر اوز نے 21684مرد اور 1027 خواتین امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیئے، مجموعی طور پر 25ہزار 951امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق …

Read More »

’’نوازشریف الیکشن لڑنے کے اہل نہیں‘‘قائد ن لیگ کے این اے 130سے کاغذات کی منظوری کیخلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے این اے 130سے کاغذات کی منظوری کیخلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کر دی گئی،اپیل پاکستان عوامی محاذ کے سربراہ اشتیاق چودھری ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہےکہ نوازشریف کو سپریم کورٹ نے تاحیات نااہل قرار …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ ؛ جیل ٹرائل کیخلاف فوادچودھری کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف فوادچودھری کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف فوادچودھری کی درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن …

Read More »

سال 2023 کے دوران ڈالر کی قیمت میں کیا فرق پڑا؟ سٹیٹ بینک نے اعدادوشمار ظاہرکردیئے

کراچی(پاکستان امیج) سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 2023کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 50روپے سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا،ملکی تبادلہ منڈیوں میں سال کے آخری ماہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی بے قدری کا رجحان رہا، تاہم مجموعی طور پر 2023کے دوران ڈالر کی قیمت میں 55روپے 43پیسے …

Read More »

پی ٹی آئی کا کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کسی کو بھی الیکشن لڑنے سے نہیں روکتا، …

Read More »

’’خدا کیلئے مجھے ووٹ دیں‘‘چونیاں سے آزاد امیدوار کی ہاتھ جوڑ کر دہائی، ویڈیو وائرل

چونیاں(پاکستان امیج)چونیاں کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133سے آزاد امیدوار رانا ارشد کی ووٹ مانگنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں امیدوار اپنا تعارف کراتا ہوئے کہتا ہے کہ میں رانا ارشد امیدوار ایم این اے ،حلقہ این اے 133 سے الیکشن لڑ رہا ہوں،میں ہاتھ جوڑ کر اپنی …

Read More »

نئے سال کے پہلے دن اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سال نو کے پہلے روز کاروبار کا آغاز زبردست تیزی سے ہوا۔ اسٹاک ایکسچینج میں 1568پوائنٹس کی تیزی دیکھنے میں آئی جس کے نتیجے میں 63 اور 64 ہزار کی دو نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں۔ 1500 پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس بڑھ کر 64019 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ یاد رہے کہ سال …

Read More »