اسلام آباد(پاکستان امیج) 8 فروری کو ہونے والے قومی انتخابات کا تیسرا اہم مرحلہ آج سے شروع ہوگیا۔ کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف امیدوار آج اپیلیں دائر کریں گے۔ اپیلیں آج یکم جنوری سے 3 جنوری یعنی بدھ تک دائر کی جاسکیں گی۔ سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد بھی آج اپیل دائر کریں …
Read More »پاکستان
راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس کا ٹریک ٹوٹ گیا
اسلام آباد / راولپنڈی(پاکستان امیج) سکستھ روڈ میٹرو بس اسٹیشن کے قریب راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس ٹریک کا ایک حصہ ٹوٹ گیا۔ ٹریک ٹوٹنے سے میٹرو بس روٹ میں بڑا شگاف پڑ گیا جبکہ ٹریک میں دراڑیں پڑنے سے بڑے بڑے پتھر بھی زمین پر آگرے۔ واضح رہے کہ 2ارب سبسڈی کے باوجود میٹرو بس ٹریک مجموعی طور پر …
Read More »پارٹی اجلاس کے بائیکاٹ کی خبروں پر شیخ روحیل اصغر کا موقف بھی آگیا
لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر نے پارٹی اجلاس کے بائیکاٹ کی خبروں کو غیر مصدقہ قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں شیخ روحیل اصغر نے کہا کہ ن لیگ کے اجلاس کا بائیکاٹ نہیں کیا، اس حوالے سے خبروں میں صداقت نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن ٹکٹ …
Read More »این اے 97تاندلیانوالہ میں اہم پیشرفت؛ لیگی رہنما کا ہمایوں اختر کی حمایت کا اعلان
فیصل آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 97تاندلیانوالہ میں اہم پیشرفت ہوئی جہاں سے لیگی رہنما نے ہمایوں اختر کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور امیدوار پی پی 102سکندر حیات جتوئی نے ہمایوں اختر کی حمایت کا اعلان کر دیا۔سکندر حیات جتوئی کاکہناتھا کہ ہمایوں …
Read More »عمران خان کے این اے 122 سے کاغذات نامزدگی کیوں مسترد ہوئے؟ تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا
لاہور (پاکستان امیج) بانی تحریک انصاف عمران خان کے این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سزا سنائی، سزا اخلاقی پستی کے جرم میں …
Read More »این اے 121: ٹکٹ کی تقسیم پر لیگی پارلیمانی بورڈ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
لاہور(پاکستان امیج)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 121 میں ٹکٹ کی تقسیم کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پارٹی ذرائع نے بتایاکہ شیخ روحیل اصغر نے پارلیمانی بورڈ اجلاس میں خطاب کیا اور کہا کہ حلقہ این اے 121 میرا آبائی حلقہ …
Read More »نواز شریف پر جس کا بھی ہاتھ ہو وزیراعظم بننے نہیں دیں گے: منظور وسان
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کے این اے202 خیرپور سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے اور کہاہے کہ نوازشریف کا جس پر ہاتھ ہوا، اسے بھی وزیراعظم نہیں بننے دیں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظوروسان نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان کی خواہش ہے کہ الیکشن ملتوی ہوں، …
Read More »پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل وزیر کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور (پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کروڑوں کی مالک نکلیں، زرتاج گل کے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں۔ دستاویز کے مطابق زرتاج گل کے اثاثوں کی کل مالیت 1کروڑ 20 لاکھ 2ہزار974 ہے۔دستاویز کے مطابق گزشتہ برس کی نسبت زرتاج گل کے اثاثوں میں 7 لاکھ 67ہزار259 روپے کی کمی ہوئی …
Read More »ایمان مزاری کی رخصتی کی ویڈیو وائرل ہوگئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی اور انسانی حقوق کی کارکن ایمان مزاری کی رخصتی کی ویڈیو وائرل ہوگئی، یادرہے کہ ایمان مزاری دو روز قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں اور انہوں نے ساتھی وکیل عبدالہادی سے شادی کی تھی ۔ ایمان مزاری نےا پنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی …
Read More »لاہور کے حلقہ این اے 122 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی وجہ غریدہ فاروقی سامنے لے آئیں
لاہور (پاکستان امیج) لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی وجہ سینئر صحافی غریدہ فاروقی سامنے لے آئیں۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے لکھا کہ ’’ لاہور NA122 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی اسلئیے مسترد ہوئے ہیں کیونکہ ان کا تجویز کنندہ/تائید کنندہ اسی حلقے سے نہیں تھے …
Read More »
Pakistan Image